اورنگ آباد سینٹرل اسمبلی حلقہ کے کاؤنٹنگ سینٹر پر آزاد امیدوار کیرتی شیندے اور شیوسینا کے حامیوں کے درمیان نوک جھونک کی خبر ہے۔
غورطلب ہے کہ مہاراشٹر میں مجموعی طور پر 60 فیصد پولنگ ریکارڈ کی گئی تھی، اور 288 اسمبلی نشستوں کے لیے دو ہزار سے زائد امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ ای وی ایم میں قید ہو گیا تھا۔ جن کا فیصلہ ہو جائے گا۔
ووٹوں کی گنتی آج صبح آٹھ بجے سے شروع ہوچکی ہے۔