ETV Bharat / state

Representation on Civil Services Seats: سول سروسز امتحان کی تیاری، امیدواروں کی تعداد بڑھانے کا مطالبہ

author img

By

Published : Jan 24, 2022, 7:39 PM IST

حج ہاؤس میں سول سروس امتحانات کے امیدواروں کی تعداد Number of Candidates for Civil Service Examinations میں اضافے کے لیے مہاراشٹر اکٹیوسٹ فورم Maharashtra Activist Forum کے ذمہ داران نے حج کمیٹی کے سی ای او سے ملاقات کی۔

سول سروسز امتحان کی تیاری، امیدواروں کی تعداد بڑھانے کا مطالبہ

حج ہاؤس میں سول سروس امتحانات کی تیاری Preparation of Civil Service Examinations کے لیے امیدواروں کی تعداد میں اضافہ کیا جائے۔ یہ مطالبہ مہاراشٹر ریاست کے کئی اضلاع سے مہاراشٹر اکٹیوسٹ فورم نام کی غیر سرکاری تنظیم Non-official Organization کے کارکنان نے حج ہاؤس کے سی ای او سے کیا ہے۔

تنظیم کے کارکنان Organization Workers نے حج ہاؤس کے سی ای او یعقوب شیخا Hajj House CEO Yakoob Shekha سے ملاقات کی اور اپنے مطالبات کو لیکر ایک میمورنڈم دیا ہے۔ اپنے مطالبات میں کارکنان نے کہا کہ حج ہاؤس میں موجودہ وقت میں 100 امیدواروں کی سیٹ مختص ہے۔ اسے بڑھایا جائے اس کے ساتھ ساتھ ان کے مطالبات یہ بھی ہیں کہ حج ہاؤس میں امیدواروں کے لیے سول سروس کے لیے جو میعاد ایک برس کی دی گئی ہے اسے بھی بڑھایا جائے۔

حج ہاؤس کے سی ای او ابراہیم شیخا نے کہا کہ حکومت کی پالیسیوں میں 100 امیدواروں کی سیٹ یہاں مختص کی گئی ہے اس لئے اگر اس سیٹ کو بڑھانے کے مطالبات اگر کسی کے ہیں تو ہم اس کے لئے حکومت کو ان مطالبات کو لیکر آگاہ کریں گے، چونکہ اس سے پہلے بھی 100 امیدواروں کے لئے ہی یہ حج ہاؤس مختص تھا، لیکن کسی وجہ سے یہاں لوگوں کی خاصی تعداد تھی جو کئی برسوں سے یہاں مقیم تھے۔ اس لیے انھیں رخصت کیا گیا تاکہ دوسرے ضرورت مند امیدواروں کو یہ موقع مل سکے اور وہ سول سروس امتحانات کی تیاری حکومتی قوانین کے مطابق پوری کرسکیں۔

در اصل حال ہی میں حج ہاؤس میں موجود سول سروس امتحانات کی تیاری کرنے والے ایسے کئی امیدواروں کو باہر کا راستہ دکھایا گیا جو کئی برسوں سے یہاں اس تیاری کے نام پر مقیم تھے۔ انھیں وہ ساری سہولتیں فراہم کی جاتی تھیں جو 100 امیدواروں کے لئے مختص ہوتی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.