ETV Bharat / state

'شہریت ترمیمی قانون انسان مخالف قانون ہے' - شہریت ترمیمی قانون انسان مخالف قانون ہے

ممبرا میں اردو کتاب میلہ میں شرکت کرنے پہنچے فلم رائٹر ومعروف شاعر جاوید اختر نے سی اے اے، این آر سی کے خلاف پورے ملک میں ہورہے مظاہروں پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس کا بسم اللہ ہی غلط ہے۔

شہریت ترمیمی قانون انسان مخالف قانون ہے :جاوید اختر
شہریت ترمیمی قانون انسان مخالف قانون ہے :جاوید اختر
author img

By

Published : Jan 6, 2020, 8:30 PM IST

ریاست مہاراسٹر کے سہر ممبرا میں اردو کتاب میلہ میں شرکت کرنے پہنچے فلم رائٹر جاوید اختر نے شہریت ترمیمی قانون پر اپنی خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ قانون انتہائ گھٹیا اور انسان مخالف قانون ہے۔

شہریت ترمیمی قانون انسان مخالف قانون ہے :جاوید اختر۔ویڈیو

ہمارا ملک ہی نہیں دنیا میں انصاف کا وصول یہ ہے کہ آدمی اس وقت تک بے گناہ ہوتا ہے ، جب تک اس پر جرم ثابت نہ ہو جائے، لیکن یہاں الٹی بات ہے، شہریت ترمیمی قانون این آر سی کے مطابق آدمی مجرم ہے، اس وقت تک جب تک وہ بے گناہی ثابت نہ کریں.

اس ملک کی ایک بڑی آبادی ایسی ہے، جس کو اپنی پیدائش کا دن تک معلوم نہیں ہے، کھیت میں مزدوری کرنے والے غریب آج یہاں کل وہاں کام کرتا ہے، شہروں میں عمارت کی تعمیرات میں کام کرنے والا مزدور ایک عمارت سے دوسری عمارت کے کام میں لگ جاتے ہیں، مکان تو چھوڑیں کپڑا رکھنے کا انتظام بھی ان کے پاس نہیں ہوتا ہے۔

ملک میں ایک بڑی آبادی ایسی بھی ہے جو بچوں کے ساتھ فٹ پاتھ پر زندگی گزاردیتی ہے۔

مسلمانوں کو شہریت کے سوال پر انہوں نے کہا کہ مسلمانوں کو شہریت مت دو، مگر یہ بتاؤ کہ کب ملے گی شہریت۔

انہوں حکومت پر شدید نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ حکومت دوسرے ملک سے آنے والے دوسرے مذاہب کو ماننے والوں کو شہریت کب تک دینگی؟

Intro:شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کی بسم اللہ غلط ہے: جاوید اختر
Body:شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کی بسم اللہ غلط ہے: جاوید اختر

ممبرا میں اردو کتاب ملیہ میں شرکت کرنے پہنچے فلم رائٹر معروف شاعر جاوید اختر نے سی اے اے این آر سی پر ہورہے مظاہروں پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ
شہریت ترمیمی قانون انتہائ گھٹیا اور انسان مخالف قانون قرار دیتے ہوئے کہاکہ پہلی بات تو یہ کہ وصولی طور سے غط ہے ہمارے ملک ہی نہیں دنیا کا انصاف کا وصول ہے کہ آدمی بے گناہ ہے تاوقت مجرم ثابت کریں یہاں الٹی بات ہے جو شہریت ترمیمی قانون این آر سی قانون ہے اسکے مطابق آدمی مجرم ہے تاقت بے گناہ ثابت کریں. اسکا بسم اللہ ہی غلط ہورہا ہے پوری دنیا کے قانون ہے اسے سر کے بل کھڑا کردیا گیا ہے. ہر ہندوستانی ہندوستانی ہے جس پر آپ کو شک ہے آپ ثابت کریں کہ وہ اس ملک کا نہیں ہے. اب کہا جاتا ہے کہ آہ ٹبوت دیں تو اس ملک کی ایک بڑی آبادی کو اس کی پیدائش کا دن نہیں معلوم ہے کھیت میں مزدوری کرنے والے غریب آج یہاں کل وہاں کام کرتا ہے شہروں میں عمارت کی تعمیرات میں کام کرنے والے مزدور ایل عمارت سے دوسری عمارت کے کام میں لگ جاتے ہیں مکان تو چھوڑیں کپڑا رکھنے کا انتظام انکے پاس نہیں ہے بچوں کے ساتھ فٹ پاتھ پر زندگی گزار دیتے ہیں. مسلمانوں کو شہریت کےے سوال پر انہوں نے کہاکہ مسلمانوں کو مت دیں شہریت مگر یہ بتائیں کہ کب ملے گی شہریت انہوں حکومت پر شدید نکتہ چینی کرتے ہوئے کہاکہ حکومت دوسرے ملک سے آنے والے دوسرے مذاہب کو ماننے والوں کو شہریت کب تک دینگے؟ فاسٹ ٹریک کے زریعہ پانچ سال تو انکا پانچ برس تک کہا ہوگا

بائٹ : جاوید اختر ( معروف شاعر)

ممبئی سے دانش اعظمی کی رپورٹ Conclusion:شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کی بسم اللہ غلط ہے: جاوید اختر

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.