مرکزی حکومت نے انہیں پانچ کمپنیاں فراہم کی ہے، ممبئی میں مرکزی سی آئی ایس ایف کے جوانوں کو تعینات کیے جانے کی اہم وجہ یہ مانی جارہی ہے کہ ممبئی میں نظم و نسق برقرار رہے۔
نمائندہ ای ٹی وی بھارت شاہد انصاری نے بھنڈی بازار کا جائزہ لیا جہاں سی آئی ایس ایف کے جوانوں کو تعینات کیا گیا ہے۔