ETV Bharat / state

اورنگ آباد ایئرپورٹ کا نام تبدیل - وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے

مہاراشٹر حکومت نے جمعرات کو اورنگ آباد ایئرپورٹ کا نام تبدیل کرکے چھترپتی سمبھاجی مہاراج ایئرپورٹ کردیاہے۔

اورنگ آباد ایئرپورٹ کا نام چھترپتی سمبھاجی مہاراج رکھا گیا

author img

By

Published : Mar 6, 2020, 9:40 AM IST

مہاراشٹر حکومت نے اورنگ آباد ایئر پورٹ کے نام تبدیل کرنے کا

فیصلہ وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے کی ریاستی کابینہ کے اجلاس میں کیا ۔

وزیر صنعت سبھاش دیسائی جو شیوسینا پارٹی کے رہنما ہیں، انہوں نے کہا کہ شیو سینا، کانگریس اور این سی پی کی مہا وکاس اگھاڑی اتحاد نے عوام سے جو وعدہ کیا تھا اُسے پورا کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ کئی برسوں سے شیوسینا اورنگ آباد شہر کا بھی نام بدل کر سمبھاجی نگر کرنے کا مطالبہ کرتی آرہی ہے، اس سے قبل بی جے پی کے ریاستی صدر چندر کانت پاٹل نے شہر کا نام تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا تھا جس پر شیوسینا نے جواب دیا تھا کہ شیوسینا سپریمو 25 برس قبل یہ بات کہہ چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.