ETV Bharat / state

NCB files Chargesheet Against Bharti Singh بھارتی سنگھ کے خلاف چارج شیٹ داخل - نارکوٹکس کنٹرول بیورو

بھارتی سنگھ اور ان کے شوہر ہرش لمباچیا کی مشکلات میں ایک بار پھر اضافہ ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ منشیات کے معاملے میں، این سی بی نے عدالت میں بھارتی اور ہرش کے خلاف 200 صفحات کی چارج شیٹ داخل کی ہے۔NCB files chargesheet against comedian Bharti Singh

بھارتی سنگھ کے خلاف چارج شیٹ داخل
بھارتی سنگھ کے خلاف چارج شیٹ داخل
author img

By

Published : Oct 29, 2022, 7:11 PM IST

این سی بی نے کامیڈین بھارتی سنگھ اور ان کے شوہر ہرش لمباچیا کے خلاف عدالت میں 200 صفحات کی چارج شیٹ داخل کی ہے۔ یہ چارج شیٹ منشیات کے معاملے میں داخل کی گئی ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ اس جوڑے کو سال 2020 میں منشیات کے ایک معاملے میں گرفتار کیا گیا تھا۔ وہ فی الحال ضمانت پر باہر ہیں۔ لیکن اب ایک بار پھر بھارتی اور ہرش کی مشکلات میں اضافہ ہوتا نظر آ رہا ہے۔NCB files chargesheet against comedian Bharti Singh

نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے 2020 کے آخر میں بھارتی اور ہرش کو منشیات کے استعمال کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔ بھارتی اور ہرش کے گھر اور دفتر پر بھی چھاپے مارے گئے، جس میں 86.50 گرام گانجہ ضبط کیا گیا۔ این سی بی نے دعویٰ کیا تھا کہ بھارتی سنگھ اور ان کے شوہر ہرش لمباچیا دونوں نے پوچھ تاچھ کے دوران گانجہ پینے کا اعتراف کیا تھا۔ اس کے بعد بھارتی سنگھ کو این ڈی پی ایس ایکٹ 1986 کے تحت گرفتار کیا گیا۔ بعد میں دونوں ضمانت پر باہر آگئے۔NCB files chargesheet against comedian Bharti Singh

بھارتی اور ہرش کے ورک فرنٹ کے بارے میں بات کریں تو دونوں ٹی وی کے ساتھ ساتھ یوٹیوب پر بھی کافی سرگرم ہیں۔ بھارتی اور ہرش کا یوٹیوب پر LOL (Life of Limbachiyaa) کے نام سے ایک چینل ہے، جس پر وہ اپنی ذاتی زندگی سے متعلق اپ ڈیٹ مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے ہیں۔ دونوں وی لاگز کو شائقین کی جانب سے بہت زیادہ پیار ملتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.