ETV Bharat / state

کالسیکر ہسپتال کووڈ19 میں تبدیل - ممبرا کے کالسیکر اسپتال کو بھی کووڈ19 ہسپتال میں تبدیل

مہلک وبا کورونا وائرس کے کیسیز میں مسلسل اضافے کے پیش نظر تھانے میونسپل کارپوریشن نے ممبرا کے کالسیکر ہسپتال کو بھی کووڈ19 ہسپتال میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مہلک وبا کورونا وائرس کے کیسیز میں مسلسل اضافے کے پیش نظر تھانے میونسپل کارپوریشن نے ممبرا کے کالسیکر اسپتال کو بھی کووڈ19 ہسپتال میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے

author img

By

Published : May 1, 2020, 12:07 AM IST

ریاست مہاراشٹر کے مسلم اکثریتی شہر ممبرا میں کورونا وائرس متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ کے سبب تھانے میونسپل کارپوریشن نے ممبرا کے کالسیکر اسپتال کو بھی کووڈ19 ہسپتال میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ کالسیکر ہسپتال میں 70 بیڈ کا اہتما م کیاجائے گا، اس بات کی جانکاری تھانے مونسپل کارپوریشن کے پی آر او سندیپ مالوی نے دی۔

کالسیکر ہسپتال کووڈ19 میں تبدیل

انھوں نے کہا شہر میں بڑھتے کووڈ-19 مرض کو دیکھتے ہوئے یہ قدم اٹھایا جارہا ہے۔

تھانے مونسپل کارپوریشن کی حدود میں ان دنوں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں بے تحاشہ اضافہ ہورہا ہے،حالانکہ ڈسچارج ہونے والوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوا ہے لیکن مریضوں کی تعداد برق رفتاری سے بڑھ رہی ہے۔

شہر کے سرکاری ہسپتال کلوا کے شیواجی تھانے کے سیول ہسپتال کے علاوہ بھی پرائیویٹ ہسپتالز میں اس مرض کا علاج جاری ہے۔

مہلک وبا کورونا وائرس کے کیسیز میں مسلسل اضافے کے پیش نظر تھانے میونسپل کارپوریشن نے ممبرا کے کالسیکر اسپتال کو بھی کووڈ19 ہسپتال میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے
مہلک وبا کورونا وائرس کے کیسیز میں مسلسل اضافے کے پیش نظر تھانے میونسپل کارپوریشن نے ممبرا کے کالسیکر اسپتال کو بھی کووڈ19 ہسپتال میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے

ممبرا شہر کورونا متاثر مریضوں کی تعداد 50 سے زیادہ ہوچکی ہے، اس لیے یہاں کے کالسیکر ہسپتال کو بھی کووڈ-19 کے علاج کے لیے تیار کیا جارہا ہے، جہاں 70 بیڈ ہوں گے۔

اس سلسلہ میں ہسپتال کی سی ای او آفرین سوداگر نے فون پر بتایا کہ مونسپل انتظامیہ کی جانب سے سرکولر موصول ہوا ہے۔

مگر یہاں کے ڈائیلاسیس کے مریضوں کو کیا کیا جائے، انھیں کہاں شفٹ کیا جائے گا یا ان کا ڈائیلاسیس کہاں ہوگا، اس بات کی تشویش ہے اور اس سلسلہ میں تھانے کے سینیئر کارپوریٹر نجیب ملا سے بھی بات ہوئی۔

اس طرح تھانے شہر بھر جیوپیٹر کے علاوہ کئی بڑے پرائیویٹ ہسپتالز میں بھی کوڈ-19کا علاج کیا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.