ETV Bharat / state

Bhim Army بھیم آرمی کے صدر چندر شیکھر کی مرکزی حکومت پرتنقید

author img

By

Published : Oct 15, 2022, 3:22 PM IST

اورنگ آباد میں بھیم آرمی کے صدر ایڈوکیٹ چندر شیکھر ایک اپنی جنتا سماج پارٹی کی جانب سے منعقدہ تقریب کو خطاب کرتے ہوئے بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت پر جم کر تنقید کی ۔Chandrashekhar From Bhim Army

بھیم آرمی کے صدر چندر شیکھر کی مرکزی حکومت پرتنقید

ورنگ آباد:ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں بھیم آرمی کے صدر ایڈوکیٹ چندرشیکھر نے کہا کے بی جے پی انتقام کی سیاست کر رہی ہے۔اس انداز میں چھوٹے طبقے کو لے کر بات کر رہی ہے جو کوئی بڑے خطرے کی نشانی ہیں۔Chandrashekhar From Bhim Army Criticise Central Govt In Aurangabad

بھیم آرمی اور جنتا سماج پارٹی کے صدر ایڈوکیٹ چندر شیکھر اورنگ آباد کے دورے پر تھے، میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے مرکزی حکومت نکتہ چینی کی اور کہا کہ مرکزی حکومت اپنی من مانی کر رہی ہے۔ تنظیموں پر پابندی لگا رہی ہے، لیکن پابندی لگانے سے کوئی بھی تنظیم دہشت گرد نہیں بن جاتی اور اگر کوئی غلط ہے تو اس کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے، لیکن بی جے پی انتقام کی سیاست کر رہی ہے، جو لوگ غلط ہیں عدلیہ خود ان کے خلاف فیصلہ کرے گی لیکن جس طرح بے گناہوں کو پھنسایا جا رہا ہے یہ درست نہیں کیا جائے گا۔

چندر شیکھر نے کہا کہ مہاراشٹر جوتی با پھلے اور اور ماں فاطمہ شیخ کی سرزمین ہے اور یہاں پر ہیں اسکولوں سے تعلیم کی شروعات کی تھی لیکن آج سولہ سو سے زیادہ یہاں پر سرکاری اسکول بند ہوئے ہیں۔ یہاں پر تعلیم حاصل کرنے والے ایس سی ایس ٹی اور مائناریٹی کے بچے پڑھتے ہیں لیکن ان کی تعلیم کی راستے کو بند کیا جا رہا ہے تاکہ یہ مستقبل میں اعلی تعلیم حاصل نہ کر سکیں اور یہ ایک سوچی سمجھی سازش ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Advocate khizer Patel on PFI Members پی ایف آئی کارکنان کی رہائی کی ہرممکن کوشش کی جارہی ہے:ایڈوکیٹ خضر پاٹل

ملک میں بڑھتی مہنگائی پر چندر شیکھر نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت مہنگائی پر قابو نہیں پا رہی ہے اور اپنے بڑے کاروباریوں کو خوش کرنے کے لیے مہنگائی پر توجہ نہیں دے رہی ہے، بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمت کم ہے لیکن پٹرول اور گیس کی قیمتوں میں کمی نہیں کی جا رہی ہے اگر کوئی مرکزی حکومت کے خلاف آواز اٹھاتا ہے تو اسے دہشت گرد کہا جاتا ہے۔Chandrashekhar From Bhim Army Criticise Central Govt In Aurangabad

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.