ETV Bharat / state

Hashmi Group Visits Aurangabad ہاشمی گروپ کے سی ای او تجمل حسین کا اورنگ آباد دورہ - ترکی ہاشمی گروپ

ترکی کے ہاشمی گروپ کے سی ای او تجمل حسین نے اورنگ آباد شہر کا دورہ کرتے ہوئے تاجروں سے بھی ملاقات کی۔ GroupTajamul Hussain Visits Aurangabad

ہاشمی گروپ کے سی ای او تجمل حسین کا اورنگ آباد دورہ

author img

By

Published : Sep 21, 2022, 5:57 PM IST

اورنگ آباد: ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں ترکی کے ہاشمی گروپ کے سی ای او تجمل حسین نے اورنگ آباد کے تاجروں سے ملاقات کی اور انہیں ترکی میں بھارتی تاجروں کے لیے ریئل اسٹیٹ میں انویسمنٹ کی معلومات فراہم کی۔ ساتھ ہی ترکی اور بھارت کے تعلقات کے بارے میں بھی بتایا اور کہا کہ آنے والے وقت میں ترکی میں انقلابی تبدیلی ہوگی جس کی وجہ سے دنیا بھر کا تاجر طبقہ ترکی کی جانب راغب ہورہا ہے۔

ہاشمی گروپ کے سی ای او تجمل حسین کا اورنگ آباد دورہ

تجمل حسین نے کہا کہ ترکی اور بھارت کے باہمی روابط مستحکم ہورہے ہیں، ترکی ایک ابھرتی معیشت ہے تو بھارت نے دنیا بھر میں اپنی منفرد چھاپ بنائی ہے، یہی وجہ ہیکہ مختلف شعبوں میں دونوں ملکوں کے درمیان اشتراک میں اضافہ ہورہا ہے۔ CEO Of Hashmi GroupTajamul Hussain Visits Aurangabad

ان کا کہنا ہیکہ تعلیم، سیاحت، تجارت اور ریئل اسٹیٹ کے میدان میں ترکی نے تیزی سے ترقی کی ہے جس کی وجہ سے دنیا بھر کا تاجر طبقہ ترکی کی طرف راغب ہورہا ہے، انھوں نے یہ بھی کہا کہ بھارتی تاجروں کے لیے ریئل اسٹیٹ میں انویسمنٹ ایک اچھا پلیٹ فارم ہے ہاشمی گروپ حیدرآباد کا بھی دورہ کرنے والا ہے۔

ترکی ہاشمی گروپ کے سی ای او تجمل حسین کا کہنا ہے کہ ہم لوگ بھارت کے الگ الگ شہروں میں گھوم رہے ہیں اور لوگوں کو بتا رہے ہیں کہ ترکی میں کس طرح سے انویسمنٹ کر سکتے ہیں اور وہاں کے مقامی باشندے بن سکتے ہیں وہاں پر مقامی باشندوں کو ہر قسم کی سہولت ترکی حکومت فراہم کرتی ہے اسی کے مقصد سے اورنگ آباد شہر میں ایک سیمینار منعقد کیا گیا جس میں شہر کے مختلف تاجروں نے حصہ لیا۔ Hashmi Group visits Aurangabad

یہ بھی پڑھیں: Study Center for Deserving Students in Aurangabad: اورنگ آباد میں مستحق طلبا وطالبات کے لیے اسٹڈی سینٹرشروع کرنے کا اعلان

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.