ممبئی: بالی وڈ اداکار سُشانت سنگھ راجپوت کی خود کشی کے معاملے میں سپریم کورٹ کے حکم کے بعد مرکزی جانچ بیورو (سی بی آئی) کی ٹیم جمعرات کو دہلی سے ممبئی پہنچ گئی۔
ذرائع کے مطابق سی بی آئی کی تفتیشی ٹیم جمعہ کے روز باندرہ پولیس سے سُشانت سنگھ تفیتش سے متعلق تمام دستاویز اپنے ہاتھ میں لے گی۔
اداکار راجپوت نے جس عمارت میں مبینہ طور پر خودکشی کی تھی، سی بی آئی ٹیم جمعہ کے روز وہاں جا سکتی ہے۔
ممبئی کے پولیس کمشنر پرمبیر سنگھ نے کہا ہے کہ ہم تفیتش میں سی بی آئی کا مکمل تعاون کریں گے۔
سُشانت خود کشی معاملے میں سی بی آئی ٹیم کی ممبئی آمد - Bollywood actor Sushant Singh Rajput
سُشانت سنگھ راجپوت کی خود کشی معاملے میں سپریم کورٹ کے حکم کے بعد مرکزی جانچ بیورو (سی بی آئی) کی ٹیم آج دہلی سے ممبئی پہنچ گئی۔