ETV Bharat / state

Case Registered Against Nupur Sharma: گستاخ رسولﷺ، نُپور شرما کے خلاف ممبئی کارروائی ہوگی - گستاخ رسول نپور شرما کے خلاف ممبئی کارروائی ہوگی

بی جے پی کی سابق نُپور شرما کے خلاف ممبئی کے پائیدھونی پولیس اسٹیشن میں ایک مقدمہ درج کرایا گیا ہے جس کو لیکر پولیس نے کارروائی شروع کردی ہے۔Case Registered Against Nupur Sharma

گستاخ رسولﷺؑ نپور شرما کے خلاف ممبئی کارروائی ہوگی

author img

By

Published : Jun 7, 2022, 11:05 PM IST

ممبئی: پیغمبر اسلام حضرت محمد ﷺ کی شان میں گستاخی کرنے والی نُپور شرما کے خلاف ممبئی پولیس نے کارروائی شروع کردی ہے، یہ بات ممبئی پولیس کمشنر سنجے پانڈے نے آج کہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نپور شرما کے خلاف ممبئی کے پائیدھونی پولیس اسٹیشن میں ایک مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ Case Registered Against Nupur Sharma

ویڈیو

اطلاعات کے مطابق نُپور شرما کے حوالے ممبئی میں تمام مذہبی رہنما اور علماء کرام اور عمائدین کی جانب سے ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں نُپور شرما پر کارروائی کو لیکر تبادلہ خیال کیا گیا، بعد ازاں ممبئی کے متعد علاقے اور مساجد کے باہر مسلمانوں کے جانب سے نپرشرما کے خلاف دستخطی مہم بھی چلائی گئی اور ممبئی کے پائیدھونی پولیس اسٹیشن میں ایک مقدمہ بھی درج کرایا گیا۔

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ توہین رسالتﷺ کو لیکر ممبئی کے سبھی مسلم تنظیمیں ایک ساتھ آوازیں بلند کر رہی ہیں اس کے ساتھ ہی مسلم علاقوں میں ماحول پرامن رہے اس بات کا بھی پورا پورا خیال رکھا جا رہا ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.