ملک میں کورونا کے معاملے میں مسلسل کمی درج Corona cases continue to decline in India کی جارہی ہے۔ اس پر ماہریں کا کہنا ہے کہ مارچ کے آخر تک کورونا وائرس کے حوالے سے کچھ اچھی خبریں سامنے آسکتی ہے۔
ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ اومیکرون سے گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے، یہ وبا بھی چھو کر نکل جائے گی، حالانکہ ان دنوں اومیکرون بی اے ون اور بی اے ٹو کی دستک کے بعد لوگوں میں خوف Omicron BA.2 or BA.1 کا ماحول ہے، کیونکہ یہ ایک ایسی وبا ہے جو کی آر ٹی پی سی آر ٹیسٹ سے بھی پتا نہیں چل پا رہی ہے۔
بھارت سمیت 40 ملکوں میں اس وبا کا اثر دیکھنے کو مل رہا ہے، باوجود اس کے ماہرین کا کہنا ہے کہ اس سے گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے، اس کے لیے بھی ساری طبی سہولتیں موجود ہیں۔
مزید پڑھیں:
ڈاکٹر گوتم بھنسالی مہارشٹر ٹاسک فورس کے ممبر ہیں ڈاکٹر بھنسالی کے مطابق جو بھی کورونا کے معاملے سامنے آرہے ہیں اس سے متعلق کسی بھی طرح سے اب گھبرانے کی ضرورت Corona cases continue to decline in India نہیں ہے۔
ویکسین کے تعلق سے بھنسالی نے کہا کہ ویکسین کے بعد اب ڈوز بھی لے جارہے ہیں اب اس کے بعد کسی طرح کے ویکسین یا بوسٹر ڈوز لینے کی ضرورت نہی ہوگی۔