ETV Bharat / state

مالیگاؤں: نابالغ بچی کے ساتھ غیر اخلاقی حرکت - پولیس نے معاملہ درج کرکے کاروائی شروع کر دی ہے

مالیگاؤں میں ایک نابالغ بچی کے ساتھ غیر اخلاقی حرکت کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے جس کے بعد پولیس نے معاملہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی ہے۔

مالیگاؤں: نابالغ بچی کے ساتھ غیر اخلاقی حرکت
مالیگاؤں: نابالغ بچی کے ساتھ غیر اخلاقی حرکت چ
author img

By

Published : May 25, 2021, 12:57 PM IST

مہاراشٹر کے مالیگاؤں میں ایک 28 سالہ شخص کا نابالغ بچی کے ساتھ غیر اخلاقی حرکت کرنے کا معاملہ سامنے آیا یے۔

پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ دنوں سٹی پولیس اسٹیشن میں بھکو چوک کی رہائشی 47 سالہ خاتون نے شکایت درج کروائی تھی جس میں اس نے خیرآباد کے رہائشی نعیم اختر سیّد سلیم پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا تھا کہ ملزم نے اس کی نابالغ بچی کے ساتھ غیر اخلاقی حرکت کی ہے۔

اس معاملے میں پولیس نے ملزم کے خلاف نابالغ سے چھیڑ چھاڑ اور مختلف سنگین دفعات کے تحت معاملہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔

واضح رہے کہ شہر میں گزشتہ سالوں میں جرائم کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.