ETV Bharat / state

جالنہ کی مساجد کو تعلیمی مراکز میں تبدیل کرنے کی مہم

مسجد عمر فاروق میں بچوں کی لائبریری کا قیام عمل میں آیا ہے۔ لائبریری میں بچوں کی ہمہ گیر رہنمائی کرنے والی کتابوں کا ذخیرہ رکھا گیا ہے۔

campaign to turn mosque into educational centers in jalna
جالنہ کی مساجد کو تعلیمی مراکز میں تبدیل کرنے کی مہم
author img

By

Published : Jan 19, 2021, 3:31 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے جالنہ شہر کی مساجد کو تعلیمی مراکز میں تبدیل کرنے کی مہم شروع کی گئی ہے۔

جالنہ ضلع کی تمام مساجد میں لائبریری کے قیام کو یقینی بنانے کی کوشش کی جارہی ہے، اس کی پہلی کڑی کے طور پر جالنہ کی مسجد عمر فاروق میں بچوں کے لیے لائبریری قائم کی گئی۔

دیکھیں ویڈیو

اس لائبریری کا افتتاح ریڈ اینڈ لیڈ کے صدر مرزا عبدالقیوم کے ہاتھوں سے عمل میں آیا۔ اس موقع پر جالنہ کے معزز شہریان نے شرکت کی۔

مزید پڑھیں:

چھبیس برسوں سے نظام جویلری کا ویلتھ ٹیکس باقی

اس موقع پر ایس آئی او کے ذمہ داروں نے بتایا کہ مساجدکو محض عبادت گاہ تک محدود کرنے کے بجائے انھیں ہم جہت مراکز میں تبدیل کرنا ان کا مقصد ہے، اسی لیے ہر مسجد میں لائبریری کے قیام کو یقینی بنایا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.