ETV Bharat / state

مالیگاؤں: شاپنگ سینٹرز کی تقسیم میں بدعنوانی کے خلاف دھرنا - سوموار بازار

شاپنگ سینٹرز کی تعمیر اور اس کی تقسیم میں بدعنوانی کو لے کر مالیگاؤں سنگھرش سمیتی اور آمہی مالیگاؤنکر کی جانب سے گزشتہ جمعہ 20 دسمبر 2019 سے بے مدت دھرنا شروع کیا گیا ہے۔

شاپنگ سینٹرز کی تقسیم میں بدعنوانی کے خلاف دھرنا

author img

By

Published : Dec 21, 2019, 5:06 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے صنعتی شہر مالیگاؤں کے کیمپ علاقے کی قدیم سوموار بازار میں کارپوریشن کی جانب سے 100 سے زائد شاپنگ سینٹرز کئی برسوں قبل تعمیر کئے گئے ہیں لیکن اب تک ہاکرس میں انہیں تقسیم نہیں کیا گیا۔

بدعنوانی کے خلاف دھرنا، ویڈیو

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے دھرنے میں شامل ذمہ داران نے ان تفصیلی گفتگو کی۔

مالیگاؤں سنگھرش سمیتی کے صدر سنجے دوشی نے کہا کہ 'کارپوریشن کے اعلی افسران اور سیاسی رہنماؤں کے آپسی معاملے میں سوموار بازار کیمپ کا ہاکرس زون تعمیر ہونے کے بعد سے ہی بدعنوانی کا شکار ہے، جس کی وجہ سے اس علاقے میں ناجائز تجاوزات میں اضافہ ہوا ہے لیکن کارپوریشن کی جانب سے شاپنگ سینٹرز اور احاطے کی تقسیم کر دی جائے تو روزگار بڑھے گا۔

شاپنگ سینٹرز کی تقسیم میں بدعنوانی کے خلاف دھرنا
شاپنگ سینٹرز کی تقسیم میں بدعنوانی کے خلاف دھرنا

آمہی مالیگاؤنکر تنظیم کے صدر نکھل پوار نے کہا کہ 'اگر کارپوریشن اس جانب توجہ دے تو کروڑوں کی آمدنی ہو سکتی ہے، سوموار بازار کیمپ میں ہاکرس میں شاپنگ اور صحن کی تقسیم جلد از جلد ہو، اس بے مدت دھرنا کا مقصد بے روزگاری اور بازار کے اطراف سے ناجائز تجاوزات ختم کرنا بھی ہے، اگر مطالبات منظور نہیں ہوئے تو ہم روزآنہ صبح دس سے شام پانچ بجے تک گاندھی مجسمہ پر کارپوریشن کے خلاف بے مدت احتجاج جاری رکھے گے۔

Intro:ریاست مہاراشٹر کے صنعتی شہر مالیگاؤں کے کیمپ علاقے کی قدیم سوموار بازار میں کارپوریشن کی جانب سے سو شاپنگ اور ڈیڑھ سو سیمنٹ کے خانے کئی سالوں تعمیر ہیں لیکن ابتک ان کی تقسیم ہاکرس میں نہیں ہوئی ہے۔

مالیگاؤں سنگھرش سمیتی اور آمہی مالیگاونکر کی جانب سے بے مدت مرن برت دھرنا گزشتہ روز جمعہ 20 دسمبر 2019 سے گاندھی مجسمہ کے پاس دیا گیا ہے۔

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے ایس این انصاری نے وہاں موجود ذمہ داران سے گفتگو کی اور ان کے مطالبات اور وجوہات جاننے کی کوشش کی۔

سنجے دوشی صدر مالیگاؤں سنگھرش سمیتی نے کہا کہ کارپوریشن کے اعلی افیسران اور سیاسی لیڈران کی آپسی معاملے میں سوموار بازار کیمپ کا ہاکرس زون تعمیر ہونے کے بعد سے بد عنوانی کا شکار ہے۔ جس کی وجہ سے اس علاقے میں ناجائز تجاوزات بڑھ رہے ہیں اور بے روزگار بھی بڑھ رہی ہے۔ اگر کارپوریشن کی جانب سے شاپنگ سینٹرس اور احاطے کی تقسیم کردے تو روزگاری بڑھے گی اور شہر کی ترقی بھی ہوگی۔

نکھل پوار صدر آمہی مالیگاونکر نے کہا کہ اگر کارپوریشن اس جانب توجہ دے تو کروڑوں کی آمدنی ہو سکتی ہے۔ سوموار بازار کیمپ میں ہاکرس میں شاپنگ اور صحن کی تقسیم جلد از جلد ہو۔ اس بے مدت دھرنا کا مقصد بے روزگار ختم کرنا اور بازار کے اطراف میں ناجائز تجاوزات ختم کرنا بھی ہے۔ اگر مطالبات منظور نہیں ہوئے تو ہم روزآنہ صبح دس سے شام پانچ بجے تک گاندھی مجسمہ پر کارپوریشن کے خلاف بے مدت احتجاج جاری رکھے گے۔

Body:۔۔

Conclusion:۔۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.