ETV Bharat / state

تھانے: کیک شاپ میں چوری - thane crime news

مہاراشٹر کے تھانے شہر میں کیک شاپ کے شٹر کو توڑ کر نامعلوم چور نقدی پر ہاتھ صاف کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا لیکن چوری کی پوری واردات شاپ میں نصب سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہوگئی ہے۔

cake shop
cake shop
author img

By

Published : Jun 23, 2020, 10:47 PM IST

تھانے شہر میں واقع کیک شاپ میں چوری کی واردات کی شکایت پر مقدمہ درج کر کے تھانے پولیس نامعلوم چور کو تلاش کرنے میں سرگرم ہے۔

کیک شاپ میں چوری

پولیس ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق تھانے شہر کے ورتک نگر علاقے میں لوکمانیہ بس ڈپو کے نزدیک واقع کیک پوائنٹ نامی شاپ کو صبح جب مالک دوکان کھولنے آیا تو چوری کا انکشاف ہوا۔

تفصیلات کے مطابق چور نے دکان کا شٹر توڑ کر داخل ہوا اور لاکر میں رکھے ہزاروں روپے نقدی پر ہاتھ صاف کر کے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

چوری کی کی واردات کا انکشاف ہوا جب صبح مالک دکان کھولنے آیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.