ETV Bharat / state

ممبئی : مخدوش عمارت کا حصہ منہدم

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل تجارتی شہر الہاس نگر میں گذشتہ رات ایک چار منزلہ مخدوش عمارت کی دوسری منزل کا حصہ زمیں بوس ہوگیا۔

ممبئی :مخدوش عمارت کا حصہ منہدم
author img

By

Published : Aug 21, 2019, 8:19 AM IST

Updated : Sep 27, 2019, 5:57 PM IST

اس حادثے کے بعد اطراف میں افرا تفری مچ گئی۔ اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ اس کی اطلاع موصول ہوتے ہی کارپوریشن، فائر بریگیڈ اور پولیس کے عملے نے جائے وقوع پر پہنچ کر حالات کا جائزہ لیا۔

الہاس نگر کیمپ نمبر ایک میں واقع پوسٹ آفس کے پاس سچدیو نامی عمارت کو الہاس نگر میونسپل کارپوریشن نے انتہائی مخدوش عمارت ہونے کے سبب اس عمارت کے مکینوں کو خالی کرادیا تھا۔ اسی وجہ سے اس حادثہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

کارپوریشن کی لاپرواہی کے سبب عمارت کو خالی کرانے کے بعد منہدم نہیں کیا گیا تھا۔ اگر دن میں یہ حادثہ پیش آتا تو جانی نقصان ہوسکتا تھا۔

ممبئی :مخدوش عمارت کا حصہ منہدم

فی الحال میونسپل کارپوریشن انتظامیہ نے مقامی افراد کو اس عمارت سے دور رہنے کی ہدایت دی ہے۔

مقامی لوگوں کے مطابق اگر وقت رہتے اس انتہائی مخدوش عمارت کو کارپوریشن انتظامیہ نے زمیں دوز نہیں کیا تو کبھی بھی بڑا حادثہ ہوسکتا ہے۔ دیکھنا یہ ہوگا کہ کارپوریشن اس عمارت کو لے کر کیا فیصلہ کرتی ہے۔

Intro:ممبئی :مخدوش عمارت کا حصہ منہدم

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل تجارتی شہر الہاس نگر میں دیر رات ایک چار منزلہ مخدوش عمارت کا دوسری منزل کا حصہ زمیں بوس ہوگیا. جس سے اطراف کی رہائشی عمارتوں میں افرا تفری کا ماحول پیدا ہوگیا اس حادثہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے. اسکی اطلاع موصول ہوتے ہی کارپوریشن ،فائر بریگیڈ اور پولیس کا عملہ جائے وقوع پر پہنچ کر حالات کا جائزہ لے رہا ہے.
الہاس نگر کیمپ نمبر ایک واقع پوسٹ آفس کے نزدیک سچدیو نامی عمارت کو الہاس نگر میونسپل کارپوریشن نے انتہائی مخدوش عمارت ہونے کے سبب اس عمارت کے مکینوں کو خالی کرادیا تھا. اور کوئی بھی رہائش نہیں تھا اور اسی وجہ سے اس حادثہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے. کارپوریشن کی لاپرواہی کے سبب عمارت کو خالی کرانے کے بعد منہدم نہیں کیا گیا تھا. اگر دن میں یہ حادثہ پیش آتا تو جانی نقصان ہوسکتا تھا.
فلحال میونسپل کارپوریشن انتظامیہ نے مقامی افراد کو اس عمارت سے دور رہنے کی ہدایت دیا ہے. مقامی افراد کے مطابق اگر وقت رہتے اس انتہائی مخدوش عمارت کو کارپوریشن انتظامیہ نے زمیں دوز نہیں کیا تو کبھی بھی بڑا حادثہ ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے. اب دیکھنا دلچسپ ہوگا کہ کارپوریشن اس عمارت کو لیکر کیا فیصلہ کرتی ہے.

ممبئی سے دانش اعظمی کی رپورٹ

Body:ممبئی :مخدوش عمارت کا حصہ منہدم Conclusion:ممبئی :مخدوش عمارت کا حصہ منہدم
Last Updated : Sep 27, 2019, 5:57 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.