ETV Bharat / state

ممبئی: سڑک حادثے میں چار ہلاک، متعدد زخمی - ممبئی: سڑک حادثے میں چار ہلاک، متعدد زخمی

مہاراشٹر کے دار الحکومت ممبئی میں بس اور ٹرک کے درمیان تصادم میں چار افراد ہلاک اور 24 افراد زخمی ہوئے۔

ممبئی میں بس اور ٹرک کے درمیان تصادم
ممبئی میں بس اور ٹرک کے درمیان تصادم
author img

By

Published : Jan 14, 2020, 9:41 PM IST

یہ حادثہ ممبئی احمد آباد ہائی وے پر منور علاقے کے قریب پیش آیا۔ حادثے میں زخمی افراد کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔
اس بارے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

یہ حادثہ ممبئی احمد آباد ہائی وے پر منور علاقے کے قریب پیش آیا۔ حادثے میں زخمی افراد کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔
اس بارے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.