ETV Bharat / state

بھیونڈی: میونسپل کارپوریشن احاطے میں بکھری ملیں شراب کی بوتلیں - نظام پور میونسپل کارپوریشن ہیڈکواٹر

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل بھیونڈی نظام پور میونسپل کارپوریشن ہیڈکواٹر احاطے میں دیسی اور غیرملکی شراب کی بوتلیں بکھرے پڑے ملنے سے کارپوریشن کے حفاظتی انتظامات پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔ جبکہ کارپوریشن کے احاطہ میں دن رات سکیورٹی گارڈز تعینات رہتے ہیں۔

میونسپل کارپوریشن احاطہ میں بکھری شراب کی بوتلیں
author img

By

Published : Nov 6, 2019, 10:45 AM IST

ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق 'کارپوریشن انتظامیہ نے تقریباً دو برس قبل حفاظتی انتظامات کرتے ہوئے تقریباً 35 سکیورٹی اہلکاروں کو تعینات کیا تھا اور کارپوریشن ان پر ماہانہ لاکھوں روپے خرچ کرتی ہے اس کے باوجود سکیورٹی اہلکاروں کی موجودگی میں احاطے میں نشہ کون کرتا ہے؟
کافی خطیر رقم حفاظتی عملہ پر خرچ کرنے کے بعد بھی کارپوریشن کا احاطہ شراب نوشی کرنے والوں کا اڈہ بن جانے پر شہری حفاظتی انتظامات اور اس کے انچارج کی کارکردگی پر بھی سوالیہ نشان لگا رہے ہے۔'

میونسپل کارپوریشن احاطہ میں بکھری شراب کی بوتلیں

بتایا جاتا ہے کہ 'کارپوریشن کے ٹھیکہ پر رکھے جانے والے حفاظتی دستہ میں تعینات سبھی اہلکار صدر دفتر کے گراؤنڈ فلور پر بغیر کسی منظوری کے مکین ہے۔ جبکہ ٹھیکہ پر لگنے والے ان سکیورٹی اہلکاروں کو کارپوریشن انتظامیہ نے صدر عمارت میں کیوں پناہ دیا ہے یہ بات کسی کو بھی سمجھ میں نہیں آرہی ہے۔

کارپوریشن کے بااثر ذرائع کے مطابق 'شام پانچ بجے تک اپنی ڈیوٹی انجام دے کر زیادہ تر ملازمین اور افسران اپنی رہائش گاہ پر چلے جاتے ہیں مگر کچھ ایسے ملازمین اور افسران ہے جو دیر رات تک ہیڈکواٹر میں ڈیرہ جمائے رہتے ہیں اور ان سے کوئی بھی اعلیٰ افسر یہ نہیں پوچھتا ہے کہ وہ رات میں کون سے ڈیوٹی کے فرائض کو انجام دیتے ہیں۔'

Intro:بھیونڈی میونسپل کارپوریشن احاطہ میں بکھری شراب کی بوتلیں

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل بھیونڈی نظام پور میونسپل کارپوریشن ہیڈکواٹر احاطے میں دیسی اور ودیشی شراب کی بوتلیں بکھرے پڑے ہونا کارپوریشن کے حفاظتی انتظامات پر سوالیہ نشان ہے. کون کرتا ہے شراب نوشی اسکا کسی کے پاس کوئی جواب نہیں ہے.

جبکہ کارپوریشن کے احاطہ میں دن رات حفاظتی گارڈ تعینات رہتے ہیں.
ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق کارپوریشن انتظامیہ نے تقریباً دو برس قبل حفاظتی انتظامات کرتے ہوئے تقریباً 35 سکیورٹی اہلکاروں کو تعیناتی تھیکہ پر کیا تھا اور کارپوریشن ان پر ماہانہ لاکھوں روپے خرچ کرتی ہے اسکے باوجود سکیورٹی اہلکاروں کی موجودگی میں احاطے میں نشہ کون کرتا ہے؟
کافی خطیر رقم حفاظتی عملہ پر خرچ کرنے کے بعد بھی کارپوریشن کا احاطہ شراب نوشی کرنے والوں کا اڈہ بن جانے پر شہری حفاظتی انتظامات اور اسکے انچارج کی کارکردگی پر بھی سوالیہ نشان لگارہے ہے. بتایا جاتا ہے کہ کارپوریشن کے ٹھیکہ پر رکھے جانے والے حفاظتی دستہ میں تعینات سبھی اہلکار صدر دفتر کے گراؤنڈ فلور پر بغیر کسی منظوری کے مکین ہے. جبکہ ٹھیکہ پر لگنے والے ان سکیورٹی اہلکاروں کو کارپوریشن انتظامیہ نے صدر عمارت میں کیوں پناہ دیا ہے یہ بات کسی کو بھی سمجھ میں نہیں آرہی ہے. اور اسکے بعد بھی ہیڈکواٹر احاطہ میں شراب کی بوتلوں کا ملنا سکیورٹی اہلکاروں کی کارگزاریوں مشتبہ بنا دیا ہے.
کارپوریشن کے بااثر ذرائع کے مطابق شام پانچ بجے تک اپنی ڈیوٹی انجام دے کر زیادہ تر ملازمین اور افسران اپنی رہائش گاہ پر چلے جاتے ہیں مگر کچھ ایسے ملازمین اور افسران ہے جو دیر رات تک ہیڈکواٹر میں ڈیرہ جمائے رہتے ہیں اور ان سے کوئی بھی اعلیٰ افسر یہ نہیں پوچھتا ہے کہ وہ رات میں کون سے ڈیوٹی کے فرائض کو انجام دیتے ہیں. کارپوریشن احاطہ میں شراب کے شوقین میونسپل اہلکار اور افسران رات کی تاریکی میں کارپوریشن احاطہ کو شاید شراب نوشی کا اڈہ بنادیتے ہے اور ان سے سکیورٹی اہلکار کچھ سوال جواب نہیں کراتے ہونگے اس کا انکشاف بکھری پڑی بوتلوں سے واضح طور سے ہورہا ہے. حفاظتی انتظامات کے سربراہ سبھاش عرف نانا جھلکے سے جب نمائندے نے فون پر رابطہ کیا تو انہوں بتایا کہ وہ اپنے کچھ گھریلو مسائل میں الجھے ہوئے ہیں وہ اس معاملے کو دیکھ کر مناسب کاروائی کرینگے.

Body:بھیونڈی میونسپل کارپوریشن احاطہ میں بکھری شراب کی بوتلیں
Conclusion:بھیونڈی میونسپل کارپوریشن احاطہ میں بکھری شراب کی بوتلیں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.