ETV Bharat / state

Book Launched in Aurangabad: صادق دکن دیس میں کتاب کی رسم اجرائی تقریب - اورنگ آباد میں واقع مولانا آزاد ریسرچ سنٹر

معروف ادیب عبدالقادر کی مرتب کردہ کتاب ’’صادق دکن دیس میں‘‘ کا اجرا مولانا آزاد ریسرچ سنٹر Maulana Azad Research Center Aurangabad میں عمل میں آیا۔ اس اجرائی تقریب میں شہر کی نامور ادبی شخصیات نے شرکت کی۔

اورنگ آباد میں کتاب کی رسم اجرائی تقریب منعقد

author img

By

Published : Mar 2, 2022, 10:41 PM IST

اورنگ آباد: مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں واقع مولانا آزاد ریسرچ سنٹر میں معروف ادیب عبدالقادر کی مرتب کردہ کتاب صادق دکن دیس میں کا اجرا عمل میں آیا۔ Book launch Ceremony held in Aurangabad

اورنگ آباد میں کتاب کی رسم اجرائی تقریب منعقد

اس تقریب میں شہر کے نامور ادیبوں ، شاعروں اور محبان اردو کی کثیر تعداد میں شرکت کی۔ وارثان حرف وقلم کی کاوشوں سے کتاب کی اجرائی تقریب عمل میں آئی۔ Urdu book Launch in Aurangabad

معروف ادیب عبدالقادر کی مرتب کردہ کتاب ’’صادق دکن دیس میں‘‘ کا اجرا مولانا آزاد ریسرچ سنٹر میں عمل میں آیا۔ اس اجرائی تقریب میں شہر کی نامور ادبی شخصیات نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں:Ajit the Lion Book Launch: حامد خان عرف اجیت پر مبنی کتاب 'اجیت دی لائن' کا اجراء

عبدالقادر کی یہ دوسری تصنیف ہے۔ جو انھوں نے اپنے قریبی دوست پروفیسر صادق کی مطبوعہ اور غیر مطبوعہ کلام کو مرتب کرکے شائع کروایا ہے۔ اس سے پہلے عبدالقادر کی اکیسوی صدی کی شاعری عنوان سے کتاب منظر عام پر آچکی ہے ، عبدالقادر کا شمار اردو کے ان ادیبوں میں ہوتا ہے جو نام و نمود اور شہرت سے کوسوں دور رہتے ہیں۔

اس کتاب کی اشاعت میں اورنگ آباد کی معروف ادبی تنظیم وارثان حرف وقلم کا کلیدی رول رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.