ETV Bharat / state

انگریزی میڈیم اسکولوں کو فیس کے معاملے میں بامبے ہائی کورٹ سے راحت

author img

By

Published : Aug 20, 2020, 7:47 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں انگریزی میڈیم کے پرائیوٹ اسکولوں کو فیس کے معاملے میں عدالت سے راحت ملی ہے۔ بامبے ہائی کورٹ کی اورنگ آباد بینچ نے کہا کہ حکومت کو اسکول فیس کو لیکر مداخلت کا حق نہیں ہے۔

bombay high court on english medium school fees in aurangabad
انگریزی میڈیم کے اسکولوں کو فیس کے معاملے میں بامبے ہائی کورٹ سے راحت

پرائیوٹ اسکولوں کی فیس کے معاملے میں بامبے ہائی کورٹ کی اورنگ آباد بینچ نے انگریزی میڈیم کی اسکول سوسائٹیز کو راحت دی ہے۔

دیکھیں ویڈیو

کورونا وبا کے دوران ریاستی حکومت نے ایک جی آر جاری کیا، جس کے تحت اسکول انتظامیہ کو فیس وصولی کے لیے سختی نہ کرنے کی ہدایت کی گئی۔

پرائیویٹ اسکولوں کی سوسائٹی نے اس جی آر کو ہائی کورٹ میں چلینج کیا، ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں واضح کیا کہ انگریزی میڈیم کے اسکول فیس وصول کرسکتے ہیں اور حکومت اس میں مداخلت نہیں کرسکتی۔

اتنا ہی نہیں عدالت نے وزارت تعلیم کو ہدایت جاری کی کہ مرحلہ وار فیس ادائیگی کا جی آر جاری کیا جائے۔

مزید پڑھیں:

یس بینک بدعنوانی معاملہ: کلیدی ملزمین کی ضمانت منظور

واضح رہے کورونا وبا کے سبب پچھلے چھ مہینے سے تعلیمی ادارے بند ہیں، جبکہ زیادہ تر ادارے آن لائن ایجوکیشن شروع کرچکے ہیں، اسکول سوسائٹیز کا کہنا ہے کہ ان کی 50 فیصد سے زائد فیس وصولی باقی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.