ETV Bharat / state

Bombay HC Rejects Nawab Malik's Interim Release Plea: نواب ملک کی گرفتاری کو چیلنج کرنے والی عرضی مسترد - مہاراشٹرا کے وزیر نواب ملک

بمبئی ہائی کورٹ نے منگل کو مہاراشٹر کے اقلیتی امور کے وزیر نواب ملک کی جانب سے منی لانڈرنگ کے ایک معاملے میں انکی گرفتاری کو چیلنج کرنے والی اور ان کی گرفتاری کو غیر قانونی و غیر آئینی قرار دیے جانے کا مطالبہ کرنے والی عرضداشت کو مسترد کردیا ہے۔ Bombay HC rejects Nawab Malik's interim release plea in money laundering case

نواب ملک کی گرفتاری کو چیلنج کرنے والی عرضی مسترد

author img

By

Published : Mar 15, 2022, 2:27 PM IST

بمبئی ہائی کورٹ نے منگل کو مہاراشٹر کے اقلیتی امور کے وزیر نواب ملک کی جانب سے منی لانڈرنگ کے ایک معاملے میں ان کی گرفتاری کو چیلنج کرنے والی اور انکی گرفتاری کو غیر قانونی و غیر آئینی قرار دیے جانے کا مطالبہ کرنے والی عرضداشت کو مسترد کردیا ہے۔ Nawab Malik denied interim relief by Bombay High Court; judicial custody to continue

جسٹس پی بی ورالے اور جسٹس ایس ایم موڈک پر مشتمل دو رکنی بنچ نے تین دنوں تک جاری رہنے والے فریقین کے وسیع دلائل کی سماعت کے بعد یہ حکم جاری کیا۔

یہ بھی پڑھیں:

قبل ازیں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے بتایا تھا کہ نواب ملک نے ممبئی شہر کے کرلا علاقے میں منیرہ پلمبر کی پشتینی جائیداد پر قبضہ کرنے کی سازش رچی تھی۔ تحقیقاتی ایجنسی کے مطابق مذکورہ جائیداد کی موجودہ مارکیٹ ویلیو تقریباً 300 کروڑ روپے کی ہے۔ بمبئی ہائی کورٹ جمعرات کو بھی اس درخواست پر سماعت جاری رکھے گا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.