ETV Bharat / state

Threat of Bomb Attack in Mumbai ممبئی شہر کے تین مقامات پر بم حملے کی دھمکی - ممبئی شہر میں بم حملے کی دھمکی

ایک نامعلوم فون کال کے ذریعے عروس البلاد ممبئی کے تین مقامات پر بم بلاسٹ کرنے کی دھمکی دی گئی جس کے بعد پولیس کال کرنے والے کی تلاش میں مصروف ہوگئی ہے۔ Bomb Attack Threat Call

ممبئی شہر میں بم حملے کی دھمکی
Threat of Bomb Attack in Mumbai
author img

By

Published : Oct 19, 2022, 6:09 PM IST

ممبئی: مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے تین مقامات کو بم سے اڑانے کا دھمکی آمیز فون کال موصول ہونے پر پولیس مستعد ہوگئی ہے۔ ان تین مقامات میں اِنفنیٹی مال۔ جوہو پی وی آر اور سہارا ہوٹل کا نام لیا گیا ہے۔ پولیس نے نامعلوم شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے اور تفتیش کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.