ETV Bharat / state

بی جے پی کا 'کافی وتھ یوتھ' پروگرام

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل شہر بھیونڈی کے مغربی اسمبلی حلقہ میں انتخابی تشہیر کے لیے گوا کے وزیراعلیٰ نے 'کافی وتھ یوتھ' پروگرام میں شرکت کی۔

author img

By

Published : Oct 13, 2019, 10:13 AM IST

کافی وتھ یوتھ

بھیونڈی مغربی اسمبلی حلقہ میں بی جے پی رکن اسمبلی مہیش چوگلے کی انتخابی تشہیر کے لیے مدھامنکر ناکہ پر واقع مائی ڈی مال میں بی جے پی یوا مورچہ کی جانب سے 'کافی وتھ یوتھ' پروگرام منعقد کیا گیا۔

اس پروگرام میں گوا کے وزیراعلی ڈاکٹر پرمود ساونت نے شرکت کی اور بی جے پی امیدوار مہیش چوگلے کے حق میں ووٹ دینے کی اپیل کی۔

کافی وتھ یوتھ

اس موقع پر ڈاکٹر پرمود ساونت نے کالج کے طلباء و طالبات سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نئے بھارت کی تعمیر کے تحت ملک کو آگے لے جا رہے ہیں، جس میں نوجوانوں کا سب سے بڑا کردار ہے۔لہٰذا تعلیم یافتہ نوجوانوں کو سیاست میں آنا چاہیے جس سے نئی سوچ اور نئی توانائی سے ملک کا کایا پلٹ ہو سکے۔

اس موقع ساونت نے طلباء و طالبات کی جانب سے پوچھے گئے روزگار،ریزرویشن، تعلیم اور سیاست جیسے اہم موضوعات سے منسلک مسائل پر کھل کر اپنا خیالات کا اظہار کیا۔

انھوں نے آئندہ 21 اکتوبر کو ہونے والے اسمبلی انتخابات میں ملک کی ترقی اور خوش حالی کے لیے بی جے پی کے امیدوارکے حق میں ووٹ کرنے کی اپیل کی۔

ساونت نے شہر کی حالت زار، سیاست میں نوجوانوں کے کردار اور اقلیتی سماج کے مفاد سے متعلق منصوبے وغیرہ جیسے مسائل پر وزیر اعلیٰ نے کھل کر جواب طلب دیا۔

اس موقع پر رکن پارلیمان کپل پاٹل، بی جے پی امیدوار مہیش چوگلے، بھیونڈی شہر ضلع بی جے پی کے ایگزیکٹو چیئرمین ایڈوکیٹ ہرشل پاٹل، نگرسیوک شیام اگروال اور پرکاش تاوڑے، کالج کے طلبہ سمیت کافی تعداد میں بی جے پی کارکنان موجود تھے۔

Intro:بھیونڈی : بی جے پی کا '' کافی وتھ یوتھ'' پروگرام

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل بھیونڈی مغربی اسمبلی حلقہ میں انتخابی تشہیر کے لئے گوا کے وزیر اعلیٰ نے کافی وتھ یوتھ پروگرام میں شرکت کیا.

بھیونڈی مغربی اسمبلی حلقہ میں بی جے پی رکن اسمبلی مہیش چوگلے کی انتخابی تشہیر مہم مدھامنکرناکہ پر واقع مائی ڈی مال میں بی جے پی یوا مورچہ کی جانب سے منعقد 'کافی وتھ یوتھ‘پروگرام میں گوا کے وزیر اعلی ڈاکٹر پرمود ساونت نے کالج کے طلباء و طالبات سے براہ راست بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نیا بھارت کی تعمیر کے تحت ملک کو آگے لے جا رہے ہیں۔جس میں نوجوانوں کا سب سے بڑا کردار ہے۔لہذا تعلیم یافتہ نوجوانوں کو سیاست میں آنا چاہئے۔جس سے نئی سوچ اور نئی توانائی سے ملک کا کایا پلٹ ہو سکے۔ اس موقع وزیر اعلیٰ ساونت نے طلباء و طالبات کی جانب سے پوچھے گئے روزگار،ریزرویژن، تعلیم اور سیاست جیسے اہم موضوعات سے منسلک مسائل پر کھل کر اپنا خیالات کا اظہار کرنے کے ساتھ ساتھ آئندہ 21 اکتوبر کو ہونے والے اسمبلی انتخابات میں ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لئے بی جے پی کے امیدوارکے حق میں ووٹ کرنے کی اپیل کی۔نندن گپتا، ارچنا کیسروانی، امول، رجنی ٹھاکر، نیتا بھویر، صدف انصاری،و دیگر طلباء و طالبات کیجانب سے ریزویژن شہر کی حالت زار، سیاست میں نوجوانوں کے کردار اور اقلیتی سماج کے مفاد سے متعلق منصوبے وغیرہ جیسے مسائل پر وزیر اعلیٰ نے کھل کر جواب طلب دیا۔اس موقع پر رکن پارلیمان کپل پاٹل، بی جے پی امیدوار مہیش چوگلے، بھیونڈی شہر ضلع بی جے پی کے ایگزیکٹو چیئرمین ایڈوکیٹ ہرشل پاٹل، نگرسیوک شیام اگروال اور پرکاش ٹاورے، کالج کے طلبہ سمیت کافی تعداد میں بی جے پی عہدیدار اور کارکن وغیرہ موجود تھے۔Body:بھیونڈی : بی جے پی کا '' کافی وتھ یوتھ'' پروگرام Conclusion:بھیونڈی : بی جے پی کا '' کافی وتھ یوتھ'' پروگرام
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.