ETV Bharat / state

اورنگ آباد: بی جے پی اقلیتی مورچہ کا احتجاج - اورنگ آباد میں بی جے پی اقلیتی مورچہ کا احتجاج

شہر اورنگ آباد میں بی جے پی اقلیتی مورچہ کے کارکنوں نے شاہ نور میاں درگاہ کے احاطے میں احتجاجی دھرنا دیا۔ بی جے پی کارکنوں کا مطالبہ ہے کہ مذہبی مقامات کو جلد از جلد کھولا جائے۔

اورنگ آباد: بی جے پی اقلیتی مورچہ کا احتجاج

author img

By

Published : Sep 1, 2021, 3:58 PM IST

ریاست مہاراشٹر میں کورونا وبا کی وجہ سے سارے مذہبی مقامات پچھلے کئی مہینوں سے بند ہیں۔ مذہبی مقامات کو کھولنے کے لئے بی جے پی اقلیتی مورچہ کے کارکنوں نے اورنگ آباد شہر میں واقع شاہ نور میاں درگاہ احاطے میں احتجاج کیا اور مذہبی مقامات کو فوری کھولنے کا ریاستی حکومت سے مطالبہ کیا۔

اورنگ آباد: بی جے پی اقلیتی مورچہ کا احتجاج

بی جے پی کے اقلیتی مورچہ کے کارکنوں نے شاہ نور میاں درگاہ کے احاطے میں احتجاجی دھرنادیا۔ بی جے پی کارکنوں کا مطالبہ ہے کہ کورونا وبا کے نام پر صرف مذہبی مقامات پر ہی تالے کیوں پڑے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بہار میں مذہبی مقامات کو عوام کےلیے کھول دیا گیا

ان کا کہنا تھا کہ 'درگاہوں سے سینکڑوں افراد کی روزی روٹی جڑی ہوتی ہیں لیکن درگاہیں بند ہونے کی وجہ سے پھول، چادر، عطر اور دیگر چھوٹے کاروباریوں پر بھوک مری کی نوبت آگئی ہے۔ بی جے پی اقلیتی مورچہ کا مطالبہ ہے کہ مذہبی مقامات کو فوری کھولا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.