ETV Bharat / state

بہار الیکشن میں بی جے پی اقلیلتی مورچہ متحرک: جمال صدیقی - بی جے پی اقلیتی مورچے کے نوجوان

'بہار انتخابات کے پہلےمرحلے میں بی جے پی کا اقلیتی مورچہ متحرک ہو گیا ہے۔'

BJP minority front mobilized in Bihar elections: Jamal Siddiqui
بہار الیکشن میں بی جے پی اقلیلتی مورچہ متحرک: جمال صدیقی
author img

By

Published : Oct 28, 2020, 3:29 AM IST

ممبئی میں بہار اتخابات کے ضمن میں اقلیتی مورچے کے قومی صدر جمال صدیقی نے بتایا کہ گھر گھر جا کر حکومت کی اسکیموں کو متعارف کرایا گیا ہے اور مورچہ نے بوتھ لیول پر کام کرنے کا آغاز کیا ہے۔ جس کے تحت "ایک بوتھ- 10 یوتھ" کے فارمولے پر عمل کرکے بڑے پیمانے پر اقلیتی مورچے کے نوجوانوں کو فعال بنایا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کے اس کے لیے 7 ہزار بوتھ منتخب کیے گئے ہیں۔ جہاں ان اقلیتی نوجوانوں کو مقرر کیا گیا ہے۔

جمال صدیقی نے اپنے اس عزم کا اعلان کیا کہ بی جے پی ترقی کے نام پر ووٹ حاصل کرے گی۔ اور عوام کو سرکاری اسکیموں کی معلومات گھر گھر جا کر پہنچائی جائے گی تا کہ وہ اس سے استفادہ کرسکیں۔

انھوں نے بتایا کہ بی جے پی اقلیتی مورچہ بہار اتخاب میں پوری طرح سے متحرک ہو چکا ہے اور انتخاب کے تنائج پر اس کا خاطر خواہ مثبت اثر برآمد ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.