ETV Bharat / state

BJP criticizes Shiv Sena: بی جے پی کا شیوسینا پر تنقید

author img

By

Published : Jan 12, 2022, 10:34 PM IST

ممبئی کے مسلم اکثریتی علاقہ بائکلہ میں اردو لرننگ سینٹر کے لئے جگہ مختص کئے جانے کے بعد سے ہمیشہ کی طرح بی جے پی لرننگ سنٹر کو لیکر شیوسینا مخالفت بیانبازی BJP criticizes Shiv Sena کررہی ہے۔

بی جے پی کا شیوسینا پر تنقید
بی جے پی کا شیوسینا پر تنقید

بی جے پی رکن اسملبی اتل بھتلکر نے آج شیوسینا شیوسینا پر تنقید BJP criticizes Shiv Sena کرتے ہوئے کہا کہ پہلے اذان پھر اردو کیلینڈر، اور اب اردو لرننگ سنٹر کو لیکر شیوسینا سرگرم ہے، شیوسینا نے ہندتوا موضوع ہی چھوڈ دیا ہے۔

اتل بھتلکر نے کہا کہ یہ شیوسینا بالا صاحب ٹھاکرے کی شیوسینا نہیں ہے بلکہ یہ ادھو ٹھاکرے اور آدتیہ ٹھاکرے کی سیکولر شیوسینا ہے BJP's political statement regarding Urdu Learning Center ۔

اس بیان کے بعد ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ نے اس لرننگ سنٹر کا جائزہ لیا اور اس میں پیش پیش ہونے کا دعوه کرنے والے شیوسیبا کے رہنماؤں سے بات کرنے کی کوشش کی تو انہوں نے بات کرنے سے انکار کر دیا۔ لیکن جب نمائندہ نے اس سنیٹر کی حقائق جاننے کی کو شش کی تو پتا چلا کہ یہ جگہ حکومت مہارشٹر کی ہے اور اب تک محکمہ بی ایم سی کے سپرد ہی نہیں کی گئی ہے تو ایسے میں بی ایم سی انتخاب سے قبل اس طرح کے دعوے اور بینر لگانے کا کیا مقصد ہے۔

ویڈیو

اطلاعات کے مطابق گزشتہ برس ریاستی اقلیتی وزیر نواب مالک State Minority Minister Nawab Malik نے ایک بیان جاری کیا تھا جس میں کہا تھا کہ ممبئی میں اردو لرننگ سنٹر قائم کیا جائیگا جس کا مقصد مہارشٹر میں اردو زبان کو فروغ دینا ہوگا، لیکن حیرانی اس بات کی ہے کہ نواب ملک کے بیان کے بعد صرف بیانبازی ہی کی گئی بلکہ اس پر آج تک عملی جامہ نہیں پہنایا گیا۔

مزید پڑھیں:

لیکن اب جلد ہی مہارشٹر میں بلدیاتی انتخاب ہے ایسے میں سینا کا یہ اعلان مسلمانوں اور مسلم ووٹروں کے لئے کافی اہم ہے حالانکہ بورڈ لگ جانے اور عمارت تعمیر ہونے تک کا یہ سفر کتنے دشواریوں سے گزرے گی یہ دیکھنے والی بات ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.