ETV Bharat / state

بھیونڈی: ڈائنگ کمپنی میں زبردست آتشزدگی

author img

By

Published : Feb 6, 2020, 11:43 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 11:44 AM IST

بھیونڈی کے ایک ڈائنگ کمپنی میں اچانک آگ لگنے سے خام اور تیار شدہ مال سمیت لاکھوں روپے کی مشینری جل کر خاکستر ہوگئی۔

بھیونڈی: ڈائنگ میں زبردست آتشزدگی
بھیونڈی: ڈائنگ میں زبردست آتشزدگی

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل صنعتی شہر بھیونڈی میں دیر شام ایک ڈائنگ کمپنی میں آگ لگ گئی جس میں خام اور تیار شدہ مال سمیت لاکھوں روپے کی مشینری جل کر خاکستر ہوگئی۔

بھیونڈی کے کلیان روڈ کے نزدیک کھدان روڈ پر واقع سائزنگ اینڈ پروسیس نامی کمپنی میں شام کے تقریبا پانچ بجے اچانک زبردست آگ لگ گئی۔

حادثے کی اطلاع موصول ہوتے ہی بھیونڈی فائر بریگیڈ کی تین گاڑیا عملہ کے ساتھ موقع واردات پر پہنچی اور آگ پر قابو پانے کی کوشش کرنے لگی، لیکن پانی کی قلت کی وجہ سے آگ پر قابو پانا مشکل ہو رہا تھا۔

بھیونڈی: ڈائنگ میں زبردست آتشزدگی۔ویڈیو

اس واقعے کے پیش نظر شہر سے فورا دو پانی کے ٹینکر اور کلیان سے دوسرے فائربریگیڈ کو طلب کیا گیا۔

معلومات کے مطابق آگ کی لپٹیں اتنی تیز تھی کہ کچھ ہی دیر میں پورے ڈائنگ کو اپنے زد میں لے لیا، جس میں خام اور تیار مال سمیت لاکھوں روپے کی مشینری جل کر خاکستر ہوگئی۔

بھیونڈی: ڈائنگ میں زبردست آتشزدگی
بھیونڈی: ڈائنگ میں زبردست آتشزدگی
حادثے کو دیکھتے ہوئے علاقے میں بجلی کی سپلائی کو منقطع کردی گئی تھی، معاملے کی خبر ملتے ہی بھیونڈی شہرکی پولیس ٹیم جائے حادثہ پر پہنچ کر معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔

Intro:بھیونڈی : ڈائنگ میں بھیانک آتشزدگیBody:مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل پاورلوم صنعتی شہر بھیونڈی میں دیر شام ایک ڈائنگ کمپنی میں بھیانک آتشزدگی حادثہ پیش آیا. ابھی تک آگ پر پوری طرح قابو نہیں پایا جاسکا ہے. فائر بریگیڈ کی چار گاڑیاں اور اہلکار آتشزدگی پر قابو پانے کے لیے مشقت کررہے ہیں. اس حادثہ میں لاکھوں روپے کی املاک خاکستر ہوگئی ہےConclusion:بھیونڈی کے کلیان روڑ آس بی بی کھدان روڑ پر واقع رونگٹا سائزنگ اینڈ پروسیس نامی کمپنی میں شام تقریباً پانچ بجے اچانک آتشزدگی کا حادثہ پیش آیا اس دوران کام کررہے مزدور اپنی جان بچا کر نکل گئے اگر وقت رہتے مزدور کمپنی سے باہر نہیں نکتے تو جانی نقصان بھی ہوسکتا تھا. اس حادثہ کی اطلاع موصول ہوتے ہی بھیونڈی فائر بریگیڈ کی تین گاڑیاں عملہ کے ساتھ پہنچ کر آگ پر قابو پانے کی کوشش شروع کیا مگر وہاں پیش ارہی پانی کی قلت کے سبب دو پانی کے ٹینکر کو لگایا گیا اسکے بعد بھی آگ پر قابو نہیں پانے پر فوراً کلیان سے فائر بریگیڈ کو طلب کیا گیا ہے. کیمیکل یارن اور کپڑا سمیت خام اور تیار مال ہونے کے سبب آگ نے بڑی تیزی سے پوری ڈائنگ کو اپنی زد میں لے لیا اور کچھ ہی دیر میں پوری ڈائنگ کمپنی آگ کے شعلوں میں تبدیل ہوگئی آتشزدگی کے اٹھنے والا غبار کئی کلو میٹر دو سے دکھائی دے رہا ہے. فلحال اس حادثہ میں خام اور تیار مال مشینری سمیت لاکھوں روپے کی مشینری خاکستر ہوگئی ہے. علاقے میں بجلی سپلائی کو منقطع کردیا گیا بھیونڈی شہر پولیس کی ٹیم بھی جائے حادثہ پر پہنچی ہوئی ہے. ابھی تک اس حادثہ کی وجوہات کا سراغ نہیں لگ سکا ہے.

Last Updated : Feb 29, 2020, 11:44 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.