ETV Bharat / state

بھیونڈی: شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پرامن احتجاج - ممبئی آگرہ قومی شاہراہ پر لاکھوں کی تعداد میں شہریان

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل پاورلوم صنعتی شہر بھیونڈی میں شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) اور این آر سی کے خلاف بعد نماز جمعہ کثیر تعداد میں شہریان پرامن احتجاج کیا۔

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پرامن احتجاج
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پرامن احتجاج
author img

By

Published : Dec 20, 2019, 5:46 PM IST

ممبئی آگرہ قومی شاہراہ پر لاکھوں کی تعداد میں شہریان شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف پلے کارڈ اور ترنگا پرچم کے ساتھ ہی سیاہ پرچم لے کر مرکزی حکومت اور وزیر داخلہ کے خلاف نعرے بازی کی۔

حالانکہ احتجاج کے پیش نظر بھیونڈی شہر میں پبلک ٹرانسپورٹ کی سہولیات صبح 11 بجے سے شام سات بجے تک مکمل طور سے بند کر دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ ابھی تک یہ بات واضح نہیں ہوئی ہے کہ اس احتجاج کی قیادت کون کر رہا ہے۔

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پرامن احتجاج

اس تعلق سے پولیس انتظامیہ گزشتہ روز سے ہی پریشان تھی اور جمعہ کو لاکھوں افراد نے تقریباً دو کلو میٹر تک پیدل چل کر احتجاج کیا۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.