ETV Bharat / state

پولیس کے ذریعے نوجوانوں کی سرزنش

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل بھیونڈی شہر میں پولیس اہلکار نے متعدد نوجوانوں کو عوام کے سامنے سرزنش کی۔

author img

By

Published : Aug 30, 2019, 12:53 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 8:40 PM IST

پولیس کے ذریعہ نوجواںوں کی سرزنش

اصل میں مہاراشٹر کے شہر بھیونڈی میں ''گوکل اشٹمی'' کے دن کچھ شرارتی نوجوان زیرِ تعمیر فلائی اوور پر موٹر سائیکل سے داخل ہوگئے.

پولیس کے ذریعہ نوجواںوں کی سرزنش

اطلاع ملتے ہی بھیونڈی شہر پولیس بھی فلائی اوور پر پہنچی اور برج پر موٹر سائیکل سوار نوجوانوں کو عوام کے سامنے سزا دی۔

پولیس کی اس کارکردگی کا کسی نے ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر وائرل کردیا۔ وائرل ویڈیو کی عوامی حلقوں میں زبردست تنقید ہو رہی ہے۔

یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے ، تاہم پولیس انتظامیہ کی جانب سے ابھی تک اس پر کچھ نہیں کہا گیا ہے۔

Intro:بھیونڈی پولیس کی غیر اخلاقی سزا

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل بھیونڈی شہر پولیس نے نوجوانوں کو سرے عام ایسی غیر اخلاقی اور غیر آئینی سزا دیا جس کو سوشل میڈیا میں زبردست تنقید ہورہی ہے.

مہاراشٹر کے شہر بھیونڈی میں گوکل اشٹمی کے دن کچھ شرارتی نوجوان زیرِ تعمیر فلائی اوور پر موٹر سائیکل سے داخل ہوگئے. اس کی جانکاری موصول ہوتے ہی بھیونڈی شہر پولیس بھی فلائی اوور پر پہنچی اور برج پر موٹر سائیکل سوار نوجوانوں کو سرےعام سزا دیتے ہوئے اٹھک بیٹھک کرایا. پولیس کی اس کارکردگی کا کسی نے ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر وائرل کردیا جسکو لیکر چوطرفہ تنقید ہورہی ہے. پولیس کے اعلیٰ افسران بھی خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں.
پولیس کے ذریعہ اس طرح سرے عام اٹھک بیٹھک کرانے کی سزا دینے کا کوئی حق نہیں ہے کیونکہ سزا دینے کا کام عدلیہ کا ہے مگر بھیونڈی پولیس نے تمام قانون قائدے کو طاق پر رکھ سزا دینے کا کام کیا ہے.

بھیونڈی پولیس کی غیر اخلاقی سزا Body:بھیونڈی پولیس کی غیر اخلاقی سزا Conclusion:بھیونڈی پولیس کی سزا
Last Updated : Sep 28, 2019, 8:40 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.