ETV Bharat / state

بھیونڈی کرائم برانچ کی کاروائی، 15 ملزمین گرفتار

author img

By

Published : Nov 20, 2019, 9:33 AM IST

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل بھیونڈی کرائم برانچ یونٹ نے چوری، زیورات لوٹنے، اور نقب زنی کی 38 واردات کا پردہ فاش کرتے ہوئے 15 شاطر لٹیروں اور گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کیا ہے۔

بھیونڈی کرائم برانچ کی کاروائی، 15 ملزمین گرفتار

بھیونڈی کرائم برانچ کے سینئر پولیس انسپکٹر شیتل راوت کے مطابق بھیونڈی اور مضافات میں ہونے والی لوٹ، چین اچکنے اور نقب زنی کی واردات میں زبردست اضافہ ہورہا تھا جس پر کرائم برانچ کی ٹیم نے درج کیے گئے مقدمات کی تفتیش شروع کی ۔

تفتیش کے دوران ایک کے بعد ایک ملزمین کرائم برانچ کی گرفت میں آتے گئے اور ایک گرفتار ملزم کی نشاندہی پر ایرانی گینگ کا سرغنہ اور موکا کے تحت درج معاملے میں فرار ملزم سمیر شبیر ایرانی اور علی حسن فیروز سید کلیان کو گرفتار کیا ہے۔ ساتھ ہی دیگر 15 ملزمین کو بھی گرفتار کرکے جیل بھیج دیا ہے۔

بھیونڈی کرائم برانچ کی کاروائی، 15 ملزمین گرفتار

ان ملزمین کے قبضے سے پولیس ٹیم نے تقریباً 22 لاکھ مالیت کی مشروقہ مال برآمد کرنے دعویٰ کیا ہے۔ جس میں تقریباً سات سو گرام طلائی زیورات اور نقدی سمیت موٹر سائیکل، لیپ ٹاپ مہنگی گھڑی شامل ہے۔

Intro:بھیونڈی کرائم برانچ کی کاروائی میں 38 معاملوں کا پردہ فاش، 15 ملزمین گرفتار

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل بھیونڈی کرائم برانچ یونٹ نے چوری، چین اچکنے، اور نقب زنی کی 38 وارداتوں کا پردہ فاش کرتے ہوئے 15 شاطر لٹیروں اور گینگ کے سرغنہ کو گرفتار کیا ہے. جو موکا کے تحت فرار ملزم تھا.
بھیونڈی کرائم برانچ کے سینئر پولیس انسپکٹر شیتل راوت کے مطابق بھیونڈی اور مضافات میں ہونے والی لوٹ، چین اچکنے اور نقب زنی کی واردات میں زبردست اضافہ ہورہا تھا جس پر کرائم برانچ کی ٹیم درج سبھی معاملوں کو تفتیش شروع کیا تو ایک کے بعد ایک ملزمین کرائم برانچ کی گرفت میں آتے گئے اور ایک گرفتار ملزم کی نشاندہی پر ایرانی گینگ کا سرغنہ اور موکا کے تحت درج معاملے میں فرار ملزم سمیر شبیر ایرانی اور علی حسن فیروز سید کلیان کو گرفتار کرتے ہوئے ان ملزمین کی نشاندہی پر پولیس ٹیم نے ان وارداتوں کو انجام دینے والے 15 ملزمین کو گرفتار کر جیل بھیج دیا ہے. ان ملزمین کے قبضے سے پولیس ٹیم نے تقریباً 22 لاکھ مالیت کی مشروقہ مال برآمد کرنے دعویٰ کیا ہے. جس میں تقریباً سات سو گرام طلائی زیورات اور نقدی سمیت موٹر سائیکل، لیپ ٹاپ مہنگی گھڑی شامل ہے.

بائٹ : شیتل راوت ( سینئر پولیس انسپکٹر بھیونڈی کرائم برانچ) Body:بھیونڈی کرائم برانچ کی کاروائی میں 38 معاملوں کا پردہ فاش، 15 ملزمین گرفتار

Conclusion:بھیونڈی کرائم برانچ کی کاروائی میں 38 معاملوں کا پردہ فاش، 15 ملزمین گرفتار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.