ETV Bharat / state

زیرِ تعمیر فلائی اوور کا اوپری حصہ منہدم - ممبئی سے متصل پاورلوم صنعتی شہر بھیونڈی

شہر بھیونڈی میں ایم ایم آر ڈی اے کی جانب سے تعمیر کیے جانے والے فلائی اور کا اوپری حصہ منہدم ہونے سے افراتفری مچ گئی۔

مہاراشٹر: زیرِ تعمیر فلائی اوور کا اوپری حصہ منہدم
author img

By

Published : Sep 4, 2019, 11:44 AM IST

Updated : Sep 29, 2019, 9:46 AM IST

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل پاورلوم صنعتی شہر بھیونڈی میں ایم ایم آر ڈی اے کی جانب سے زیرِ تعمیر فلائی اور کا اوپری حصہ منہدم ہونے سے افراتفری ہے۔

ممبئی کے بھیونڈی میں دیر شب پیش آئے اس حادثہ کے بعد فلائی اوور کا کام بند کرکے ٹھیکیدار اور کمپنی کے مزدور فرار ہوگئے۔

ریمپ کو جوڑنے کے دوران فلائی اوور کا اوپری حصہ منہدم ہوگیا ۔

مہاراشٹر: زیرِ تعمیر فلائی اوور کا اوپری حصہ منہدم

اطلاع کے مطابق بھیونڈی شہر کے کلیان ناکہ تا سائی بابا تک ایک طویل فلائی اور ایم ایم آر ڈی اے کی جانب سے تعمیر کیا جارہا ہے۔

گذشتہ شب کام کرنے کے دوران پلر نمبر 77 کے اوپر ریمپ کے دو حصے آپس میں جوڑنے کے دوران زبردست دھماکہ کے بعد فلائی اوور کے ریمپ کا حصہ کا ملبہ کافی دور تک بکھر گیا۔

اس حادثے کے دوران آواز سے زبردست افرا تفری مچ گئی۔

ریاست میں ہونے والے انتخابات کی تاریخ کے اعلان سے قبل جلدبازی میں دن رات ایک کرکے اسے مکمل کرنے کی کوششیں ہورہی ہیں تاکہ اس کا افتتاح کر کے موجودہ حکومت سیاسی فائدہ اٹھا سکے۔

ایک کے بعد ایک ہونے والے حادثات سے فلائی اوور کے تعمیراتی کام کو انجام دینے والی کمپنی اور ایم ایم آر ڈی اے انتظامیہ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگ رہا ہے۔

فی الحال ٹریفک پولیس نے حادثہ کے بعد آمدورفت کے لیے شاہراہ کو ایک طرف سے مکمل طور سے بند کرتے ہوئے ٹریفک کو دوسری طرف سے منتقل کردیا ہے۔ اس حادثہ کے بعد مقامی پولیس بھی جائے حادثہ پر پہنچ کر حالات کا جائزہ لیا۔

Intro:بھیونڈی میں زیرِ تعمیر فلائی اور کا حصہ گرا

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل پاورلوم صنعتی شہر بھیونڈی میں ایم ایم آر ڈی اے کی جانب سے زیرِ تعمیر فلائی کے اپر کے حصہ ریمپ کو جوڑنے کا کام انجام دینے کے دوران فلائی اوور اپری حصہ منہدم ہوگیا ہے. دیر شب پیش آئے اس حادثہ کے بعد فلائی اوور کا کام بند کر ٹھیکیدار کمپنی کے مزدور فرار ہوگئے.
بھیونڈی شہر کے کلیان ناکہ تا سائ بابا تک ایک طویل فلائی ایم ایم آر ڈی اے کی جانب سے تعمیر ہورہا. دیر شب کام کرنے دوران ستون نمبر 77 کے اپر ریمپ کے دو حصوں آپس میں جوڑنے کے دوران عینی شاہدین کے مطابق زبردست دھماکہ جسیی آواز کے بعد فلائی اوور کے ریمپ کا حصہ کا ملبہ کافی دور تک بکھر گیا. اس حادثہ دوران ہونے والی آواز سے زبردست افرا تفری کا ماحول پیدا ہوگیا ہے. ایم ایم آر ڈی اے اور ٹھیکیدار کمپنی کی نگرانی اور طور طریقہ مشکوک ہوتا جارہا ہے. کیونکہ فلائی اوور کی تعمیر کے دوران یہ تیسرا حادثہ پیش آچکا ہے. مگر غنیمت یہ رہی کہ آج پیش آنے والے حادثہ کے وقت کوئی شخص اسکے اطراف میں موجود نہیں ورنہ جانی نقصان سے انکار نہیں کیا جاسکتا ہے اس سے قبل ایک کار ذد میں اچکی ہے . ریاست میں آئندہ ہونے والے الیکشن کی تاریخ کے اعلان سے قبل جلدبازی میں دن رات ایک کر اسے مکمل کرنے کی کوششیں ہورہی ہے تاکہ اسکا افتتاح کر موجودہ حکومت سیاسی فائدہ اٹھا سکے. مگر ایک کے بعد ایک ہونے والے حادثات سے فلائی اوور کے تعمیراتی کام کو انجام دینے والی کمپنی اور ایم ایم آر ڈی اے انتظامیہ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگ رہا ہے.
فلحال ٹریفک پولیس نے حادثہ کے بعد آمدورفت کے لئے شاہراہ کو ایک طرف سے مکمل طور سے بند کرتے ہوئے ٹریفک کو دوسری طرف سے منتقل کردیا ہے. اس حادثہ کے بعد مقامی پولیس بھی جائے حادثہ پر پہنچ کر حالات کا جائزہ لیا.

Body:بھیونڈی میں زیرِ تعمیر فلائی اور کا حصہ گرا Conclusion:بھیونڈی میں زیرِ تعمیر فلائی اور کا حصہ گرا
Last Updated : Sep 29, 2019, 9:46 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.