ETV Bharat / state

نقلی اشیاء بنانے والی کمپنی کا پردہ فاش - حکمہ فوڈ اینڈ ڈرگس

ممبئی میں گنیش تہوار کی شروعات کے ساتھ ہی ملاوٹی ماوا بنانے والے گروہ سرگرم ہوچکے ہیں۔

نقلی اشیاء بنانے والی کمپنی کا پردہ فاش
author img

By

Published : Aug 27, 2019, 3:59 AM IST

Updated : Sep 28, 2019, 10:09 AM IST

اس سلسلہ میں فوڈ اینڈ ڈرگس محکمہ نے کاروائی کرتے ہوئے ملاوٹی ماوا اور ٹماٹو ساس بنانے والی فیکٹری کا پردہ فاش کیا ہے۔

نقلی اشیاء بنانے والی کمپنی کا پردہ فاش

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل بھیونڈی کے لوناڑ گرام پنچایت حدود میں واقع ایم ایم فوڈ نامی فیکٹری پر محکمہ نے دھاوا کرتے ہوئے لاکھوں روپئے کی نقلی اشیا کو ضبط کرلیا۔

تھانے ایف ڈی اے کی ٹیم نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کی تھی جبکہ فیکٹری کے منیجر رنجیت سنگھ اس سلسلہ میں دستاویزات پیش کرنے میں بھی ناکام رہے۔

اس سلسلہ میں فوڈ اینڈ ڈرگس محکمہ نے کاروائی کرتے ہوئے ملاوٹی ماوا اور ٹماٹو ساس بنانے والی فیکٹری کا پردہ فاش کیا ہے۔

نقلی اشیاء بنانے والی کمپنی کا پردہ فاش

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل بھیونڈی کے لوناڑ گرام پنچایت حدود میں واقع ایم ایم فوڈ نامی فیکٹری پر محکمہ نے دھاوا کرتے ہوئے لاکھوں روپئے کی نقلی اشیا کو ضبط کرلیا۔

تھانے ایف ڈی اے کی ٹیم نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کی تھی جبکہ فیکٹری کے منیجر رنجیت سنگھ اس سلسلہ میں دستاویزات پیش کرنے میں بھی ناکام رہے۔

Intro:ممبئی نقلی ماوا بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ


ممبئی میں گنیش اتسو کی شروعات ہوچکی ہے اور نقلی ماوا بنانے والے گروہ سرگرم ہوچکے ہے. فوڑ اینڈ ڈرگس محکمہ نے چھاپہ مارکر نقلی ماوا اور ٹیمیٹو ساس بنانے والی فیکٹری کا پردہ فاش کیا ہے.

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل بھیونڈی کے لوناڑ گرام پنچایت کی حدود میں واقع ہرنپاڑا میں ایم ایم فوڑ نامی بغیر کسی منظور کے چل رہی نقلی ماوا اور دیگر سامان بنانے والی فیکٹری پر تھانے فوڑ اینڈ ڈرگس محکمہ نے چھاپہ مار کر لاکھوں روپے مالیت کا نقلی ماوا اور چائنیز ساس ضبط کیا ہے.

تھانے ایف ڈی اے کی ٹیم نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر بھیونڈی تعلقہ کے ہرنپاڑا واقع ایم ایم فوڑ نامی فرضی کمپنی پر چھاپہ مارا تو وہاں بغیر کسی منظوری کے دودھ پاوڈر، ڈالڈا گھی اور شکر اور کیمیکل کا استعمال کرکے گوند کرشنا نامی برانڈ کی برفی تیار کر کم قیمت پر فروخت کرنے کا کام انجام دیتے تھے. ساتھ میں سویا سوس، ریڈ چلی سوس، ٹیمیٹو سوس بڑے پلاسٹک کے کین اور بوتل میں کیمیکل سے تیار کر کرکے فروخت کرنے کا کام اس فیکٹری میں ہورہا تھا.
فوڑ اینڈ ڈرگس کی ٹیم نے فرضی کمپنی میں موجود مینیجر ستیندر رنجیت سنگھ سے فیکٹری کے لائسنس اور دیگر دستاویزات طلب کیا مگر وہ کوئی بھی دستاویز افسران کو دکھانے میں قاصر تھا کیونکہ یہ فیکٹری فرضی تھی. 750 کلو نقلی ماوا ،سویا سوس 270 کلو ریڈ چلی سوس 450 کلو ضبط کرکے اسکا نمونہ لیکر لیب بھیج دیا ہے. بھیونڈی میں ویر ہاوس علاقے میں اس طرح نقلی ماوا اور دیگر کھانے کی نقلی سامان بنانے والی فیکٹری کے پردہ فاش ہونے سے اس علاقے میں نقلی اور ملاوٹی سامان فروخت کرنے میں زبردست کھلبلی مچی ہوئی ہے. فوڑ اینڈ ڈرگس کے افسران پر آن کمیرہ کجھ بتانے سے انکار کردیا.



ممبئی دانش اعظمی کی رپورٹ
Body:ممبئی نقلی ماوا فیکٹری پر چھاپہ Conclusion:ممبئی نقلی ماوا فیکٹری پر چھاپہ
Last Updated : Sep 28, 2019, 10:09 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.