ETV Bharat / state

Bharat Jodo Yatra بھارت جوڑو یاترا دو دنوں کے لیے ملتوی

کانگریس کے کنیا کماری سے کشمیر تک چلنے والی بھارت جوڑو یاترا 21 اور 22 نومبر تک ملتوی رہے گی۔ Bharat Jodo Yatra Postponed

بھارت جوڑو یاترا دو دنوں کے لیے ملتوی
بھارت جوڑو یاترا دو دنوں کے لیے ملتوی
author img

By

Published : Nov 21, 2022, 3:58 PM IST

ممبئی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کی قیادت میں کنیا کماری سے کشمیر تک چلنے والی بھارت جوڑو یاترا 21 اور 22 نومبر تک ملتوی رہے گی۔ کانگریس کے میڈیا ڈپارٹمنٹ کے انچارج جے رام رمیش نے پیر کے روز ایک ٹویٹ میں یہ اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ 'بھارت جوڑو یاترا' منگل تک ملتوی رہے گی اور 23 نومبر کی صبح حسب سابق پھر سے شروع ہوگی۔ Bharat Jodo Yatra in Maharshtra

انہوں نے بتایا کہ 'بھارت جوڑو یاترا' مہاراشٹر کے نیمکھیڑی میں ہے اور اس میں پیدل مارچ کرنے والے کارکنان وہاں دو دن آرام کریں گے۔ یہ یاترا 23 نومبر کو پھر سے شروع ہوگی اور اسی دن مدھیہ پردیش میں داخل ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: Bharat Jodo Yatra بھارت جوڑو یاترا کو اگر حکومت روکنا چاہتی ہے تو روک دے، راہل گاندھی

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.