ETV Bharat / state

ممبئی میں بھارت بند کا کوئی اثر نہیں - تجارتی پالیسی کے خلاف ملک گیر ہڑتال کی کال

ٹریڈ یونینز نے مرکزی حکومت کی تجارتی پالیسی کے خلاف ملک گیر ہڑتال کی کال دی ہے۔

ممبئی میں بھارت بند کا کوئی اثر نہیں
ممبئی میں بھارت بند کا کوئی اثر نہیں
author img

By

Published : Jan 8, 2020, 1:05 PM IST

بھارت بند کی اپیل ممبئی کی آمدورفت کو نہیں روک سکی۔

روزمرہ کی طرح لوگ اپنے کام پر صبح سے ہی نکل چکے ہیں لائف لائن کہی جانے والی لوکل ٹرین ٹیکسی پر بھی اس کا کوئی اثر نہیں ہوا اور لوگ اپنے دفتر گھر اور اپنے مقامات کی جانب روزمرہ کی طرح پہنچ رہے ہیں۔

ممبئی میں بھارت بند کا کوئی اثر نہیں

پہلی بار ایسا دیکھا گیا ہے کہ جب بھارت بند کی اپیل ہوئی ہے اور ممبئی کی رفتار پر اس کا بالکل بھی اثر نہیں ہوا ہے۔

Intro:بھارت کی اپیل نے ممبئی کی آمدورفت کو نہیں روک سکی روزمرہ کی طرح لوگ اپنے کام پر صبح سے ہی نکل چکے ہیں لائف لائن کہی جانے والی لوکل ٹرین ٹیکسی پر بھی اسکا کوئی اثر نہیں ہوا اور لوگ اپنے دفتر گھر اور اپنے مقامات کی جانب روزمرہ کی طرح پہنچ رہے ہیں پہلی بار ایسا دیکھا گیا ہے کہ جب بھارت بند کی اپیل ہوئی ہے اور ممبئی کی رفتار پر اس کا بالکل بھی اثر نہیں ہوا چھترپتی شیواجی ٹرمنس کے باہر گھر میں بھارت کے نمائندے شاہد انصاری نے حالات کا جائزہ لیا دیکھتے ہیں یہ رپورٹBody:۔۔Conclusion:۔۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.