ETV Bharat / state

ممبئی میں سیلون کی دکانیں کھولنے کی اجازت - کورونا وائرس کیسز

تقریباً تین ماہ بعد آج سے ممبئی کے سبھی سیلون کی دکانیں آج سے کھل گئی ہیں تاہم اس دوران کورونا وائرس کی تمام احتیاطی تدابیر کو اپنایا جا رہا ہے۔

barber
barber
author img

By

Published : Jun 28, 2020, 11:17 AM IST

Updated : Jun 28, 2020, 11:52 AM IST

کورونا وائرس سے متاثرہ ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے سیلون کی دکانوں کو کھولنے کی مشروط اجازت مل گئی ہے۔

تقریباً تین ماہ بعد آج سے ممبئی کے سبھی سیلون کھل گئے ہیں تاہم اس دوران کورونا وائرس کی تمام احتیاطی تدابیر کو اپنایا جا رہا ہے۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

ایک سیلون مالک نے اس بابت کہا کہ 'ہم حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے ہمیں دوبارہ دکانیں کھولنے کی اجازت دی ہے۔

انہوں نے کہا کہ 'حجامت سے قبل اس کے لیے استعمال ہونے والے تمام سامانوں کو سینیٹائیز کیا جاتا ہے نیز ہر دو گھنٹے میں پوری دکان کو بھی سینیٹائز کیا جاتا ہے۔'

barber
barber

واضح رہے کہ مہاراشٹر میں اب تک کورونا وائرس کے ایک لاکھ 59 ہزار 133 کیسز پائے گئے ہیں جبکہ تنہا ممبئی میں 27 ہزار 134 کورونا وائرس متحرک کیسز ہیں۔

Last Updated : Jun 28, 2020, 11:52 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.