ETV Bharat / state

بینک چوری کی واردات چوبیس گھنٹے میں حل - سرکاری بینک

جالنہ پولیس نے بینک چوری کی واردات کو محض 24 گھنٹے کے اندر اندر حل کرنے کے بعد ملزم کو گرفتار کرلیا۔

جالنہ پولیس نے بینک چوری کی واردات کو محض 24 گھنٹے کے اندر اندر حل کرنے کے بعد ملزم لو گرفتار کرلیا ہے

author img

By

Published : Sep 7, 2020, 6:13 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے جالنہ پولیس نے سرکاری بینک کی پیسوں سے بھری تجوری چرانے والے گروہ کا پردہ فاش کرکے چار ملزموں کو گرفتار کیا ہے۔

بینک چوری کی واردات چوبیس گھنٹے میں حل

جالنہ ضلع کے پانواڑی میں واقع ضلع مدھیاورتی کوآپریٹو بینک کی برانچ کو نشانہ بناکر چور بینک کی تیجوری لیکر فرار ہوگئے۔

چوروں نے تجوری سے رقم نکالی، اور تجوری کو جالنہ شہر کی ایک کان میں پھینک دیا۔

جالنہ پولیس نے بینک چوری کی واردات کو محض 24 گھنٹے کے اندر اندر حل کرنے کے بعد ملزم لو گرفتار کرلیا ہے
جالنہ پولیس نے بینک چوری کی واردات کو محض 24 گھنٹے کے اندر اندر حل کرنے کے بعد ملزم لو گرفتار کرلیا ہے

خفیہ جانکاری کے بعد پولیس نے ملزمین کو حراست میں لے لیا، اور پوچھ گچھ میں ملزمین نے پولیس کو تیجوری پھینکنے کی جگہ بتائی جس کے بعد جے سی بی مشین کی مدد سے تیجوری کو کان سے بوہر نکال کیا گیا۔

واضح رہے کہ گرفتار چوروں نے چوری کی رقم سے ٹی وی بھی خریدی تھی جسے پولیس نے برآمد کیا ہے، اور ساتھ ہی پولیس نے چوری میں استعمال ہونے والی جیپ بھی قبضے میں لی ہے۔

جالنہ ضلع کے پانواڑی میں واقع ضلع مدھیاورتی کوآپریٹو بینک کی برانچ کو نشانہ بناکر چور بینک کی تیجوری لیکر فرار ہوگئے

اطلاع کے مطابق چوری میں استعمال ہونے والی جیپ بھی جالنہ سے ہی چوری کی گئی تھی۔

خیال رہے کہ پولیس نے ان چوروں سے سات لاکھ 73 ہزار روپے کی مالیت کا سامان ضبط کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.