ETV Bharat / state

رشوت خوری کے الزام میں بینک چیئرمین سمیت دو گرفتار - bank chairman arrested on bribery allegations

لوک وکاس ناگری سہکاری بینک کے چیئرمین جگن ناتھ جادھو اور اس کے ایک ساتھی کو اینٹی کرپشن اسکواڈ نے رشوت خوری کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔

رشوت خوری کے الزام میں بینک چیئرمین سمیت دو گرفتار

author img

By

Published : Jul 4, 2020, 11:43 AM IST

ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں اینٹی کرپشن اسکوڈ نے لوک وکاس ناگریک سہکاری بینک کے چیئرمین اور ایک اکاؤنٹنٹ کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا ہے۔

رشوت خوری کے الزام میں بینک چیئرمین سمیت دو گرفتار

پولیس کا دعوی ہے کہ 'ملزم جادھو اور اس کے ساتھی آتما رام پوار نے 'انا صاحب پاٹل فینانس کارپوریشن' کے ذریعہ ایک شخص کو آٹھ لاکھ روپے لون منظور کرنے کے لئے سوا لاکھ روپے رشوت مانگی تھی۔'

اس معاملے کی اطلاع ملنے پر اینٹی کرپشن کی ٹیم نے جگن ناتھ جادھو اور اس کے ساتھی پوار کو رنگے ہاتھوں رشوت لیتے ہوئے گرفتار کرلیا ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ ملزم جگن ناتھ جادھو کے بی جے پی سے تعلق ہے۔

فی الحال پولیس نے ملزمین کے خلاف معاملہ درج کر لیا ہے اور مزید جانچ کی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.