ETV Bharat / state

'بالا صاحب کا خواب پورا ہوا' - شیوسینا بھون پوسٹر

مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری سے قبل شیوسینا کے سربراہ بالا صاحب ٹھاکرے اور سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کی سینا بھون کے پاس لگائے گئے پوسٹر میں تصویر دکھائی دی۔

بالا صاحب کا خواب پورا ہوا
بالا صاحب کا خواب پورا ہوا
author img

By

Published : Nov 28, 2019, 10:44 AM IST

سینا بھون کے پاس لگائے گئے پوسٹر پر لکھا ہے کہ شیوسینا سے وزیر اعلی کا بالا صاحب ٹھاکرے کا خواب پورا ہوا۔

مہاراشٹر میں شیوسینا، کانگریس اور این سی پی کی مہا وکاس اگھاڑی کے لیڈر ادھو ٹھاکرے مہاراشٹر کے نئے وزیر اعلی کا حلف لیں گے۔

شیوسینا بھون کے قریب ایک پوسٹر دیکھا گیا جس میں بالا صاحب ٹھاکرے اور اندرا گاندھی کی تصویر لگائی گئی ہے۔

واضح رہے کہ بالا صاحب ٹھاکرے اندرا گاندھی کی کئی پالیسیوں کے حامی تھے، شیوسینا نے کانگریس کی متعدد مرتبہ حمایت کی ہے، ٹھاکرے نے سنہ 1975 میں اندرا گاندھی کی جانب سے لگائی گئی ایمرجنسی کی بھی حمایت کی تھی، جب کہ کئی جماعتیں اس کے خلاف شدید احتجاج کررہے تھے۔

Intro:Body:

SV

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.