ETV Bharat / state

تھانے میں ای وی ایم مشین پر سیاہی پھینکنے والا گرفتار - حکومت کی مخالفت

مہاراشٹر کے تھانے ایک شخص نے ای وی ایم اور حکومت کی مخالفت کرتے ہوئے ای وی ایم مشین پر سیاہی پھینک کر اپنا احتجاج کیا، جسے پولیس نے فوراً گرفتار کرلیا ہے۔

تھانے میں ای وی ایم مشین پر سیاہی پھینکنے والا گرفتار
author img

By

Published : Oct 21, 2019, 9:50 PM IST

تھانے پوسٹ آفس میں ووٹ دینے پہنچے سنیل کھامبے نامی شخص نے ای وی ایم مشین اور حکومت کی زبردست مخالفت کرتے ہوئے پولنگ بوتھ کے اندر ای وی ایم مشین پر سیاہی پھینکتے ہوئے حکومت اور ای وی ایم مخالف نعرے بازی کیا جسے موجود حفاظتی پولیس دستہ نے گرفتار کرلیا ہے۔

تھانے میں ای وی ایم مشین پر سیاہی پھینکنے والا گرفتار

پورے صوبہ میں اس طرح کی حرکت کرنے کا پہلا معاملہ منظر عام پر آیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.