ETV Bharat / state

اورنگ آباد: ایوارڈ یافتہ ادباء کے لیے تہنیتی نشست - اورنگ آباد

ریاست مہاراشٹر کے شہر اورنگ آباد میں اترپردیش اردو اکادمی کے ایوارڈ یافتگان کے اعزاز میں تہنیتی نشست رکھی گئی جس میں مختلف ادباء کی خدمات کا اعتراف کیا گیا۔

ایوارڈ یافتہ ادباء کے لیے تہنیتی نشست
ایوارڈ یافتہ ادباء کے لیے تہنیتی نشست
author img

By

Published : Nov 19, 2020, 8:43 PM IST

اورنگ آباد کے اردو ادب، سائنس، تاریخ، لٹریچر اور دیگر اصناف پر کتابیں تحریر کرنے والے پانچ ادیبوں کو یوپی اردو اکیڈمی کی جانب سے ایوارڈ دیئے گئے اس تہنیتی نشست میں ایوارڈ یافتگان کی گلپوشی اور ادبی خدمات کا اعتراف کیا گیا۔

ایوارڈ یافتہ ادباء کے لیے تہنیتی نشست

واضح رہے کہ اورنگ آباد میں اردو ادب ،سائنس،تاریخ اور لٹریچر اور دیگر اسناف پر کتابیں تحریر کرنے والے پانچ ادیبوں کو حال ہی میں اترپردیش اردو اکادمی کی جانب سے سنہ 2019 کے ایوارڈ سے نوازا گیا

معروف ادیب و ناول نگار نورالحسنین کے ناول تلک الایام، ڈاکٹر عزیز عرفان کی کتاب پہلی جنگ آزادی 1857 اور بہادر شاہ، اس کے علاوہ ڈاکٹر رفیع الدین ناصر کی کتاب اور ان کی اہلیہ کی کتاب تجربات حیاتیات اور عرفان سوداگر کی کتاب علمی ماحول کو ایوارڈ سے نوازا گیا۔

اترپردیش اردو اکادمی کے ایوارڈ یافتگان
اترپردیش اردو اکادمی کے ایوارڈ یافتگان

شہر کے قلمکاروں کو یو پی اکیڈمی کی جانب سے اعزاز ملنے پر یہ تہنیتی نشست ہوئی اس نشست میں ایوارڈ یافتگان کو تہنیت پیش اور مبارکباد پیش کی گئی۔

معروف ادیب نورالحسنین کا کہنا ہیکہ اس طرح کے ایوارڈ سے قلمکاروں کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.