ETV Bharat / state

Author, Columnist Asar Sattar Dies in Mumbai: معروف مصنف، کالم نویس اثر ستار کا ممبئی میں انتقال - Author, Columnist Asar Sattar Dies in Mumbai

معروف مصنف، کالم نویس اثر ستار دماغ میں تکلیف کے باعث انتقال کرگئے۔ سبکدوش ہونے کے بعد انہوں نے مختلف اخبارات میں لکھنا شروع کیا اور وہ ہر ایک موضوع پر لکھتے تھے۔ وہ فلم، ثقافت اور ادب پر دسترس رکھتے تھے۔ ساتھ ہی ان کی یادداشت بھی اچھی تھی۔ Author, Columnist Asar Sattar Dies in Mumbai

Author, Columnist Asar Sattar Dies in Mumbai: معروف مصنف، کالم نویس اثر ستار کا ممبئی میں انتقال

author img

By

Published : Apr 18, 2022, 6:37 AM IST

ممبئی: معروف مصنف اور کالم نویس اور سابق سرکاری افسر اثر ستار آج شب یہاں شمالی مغربی علاقے باندرہ میں انتقال کرگئے ہیں، دو روز قبل انہیں دماغ میں تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا اور آج انہوں نے مغرب کے بعد داعیٔ اجل کو لبیک کہا۔ رات دیر گئے ان کی تدفین جوہو قبرستان میں عمل میں لائی گئی۔

مرحوم اثر ستار کی عمر 75 سال بتائی گئی ہے، ان کا تعلق ناسک سے تھا۔ پسماندگان میں بیوہ، بیٹی اور بیٹا ہے، ایک بیٹے کا چند سال پہلے انتقال ہوگیا تھا، اثر ستار حکومت مہاراشٹر میں ایکسائز محکمہ میں تھے اور اندھیری اور باندرہ میں تحصیل دار رہے۔ سبکدوش ہونے کے بعد انہوں نے مختلف اخبارات میں لکھنا شروع کیا اور ہر ایک موضوع پر لکھتے تھے۔ وہ فلم، ثقافت اور ادب پر دسترس رکھتے تھے۔ ساتھ ہی ان کی یادداشت بھی اچھی تھی، پرانے اداکاروں اور ادیبوں سے بہتر تعلقات رکھتے تھے۔

یہ بھی پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.