ETV Bharat / state

اورنگ آباد: سی اے اے مخالف احتجاج میں ہلاک ہونے والوں کی غائبانہ نماز جنازہ

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج میں دہلی کے شاہین باغ اور کولکاتہ کے پارک سرکس میدان میں ہلاک ہونے والے معصوم بچوں نیز اب تک احتجاج میں ہلاک ہونے والے دو درجن سے زائد افراد کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔

سی اے اے مخالف احتجاج
سی اے اے مخالف احتجاج
author img

By

Published : Feb 4, 2020, 10:25 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 4:59 AM IST

اورنگ آباد کے دہلی گیٹ پر غائبانہ نماز جنازہ کا اہتمام کیا گیا جس کی امامت مولانا فاروق اشاعتی کی۔

غائبانہ نماز جنازہ، ویڈیو

اسی طرح حافظ نہال نے مرحومین کی مغفرت کے لیے دعائیں کی۔

اس موقع پر مسجد شاہ گنج کے خطیب و امام محمد مجیب اللہ چشتی نے مظاہرین کو صبر وتحمل سے کام لینے کی تلقین کی۔

واضح ہے اورنگ آباد کے شاہین باغ مظاہرے کو آٹھ فروری کو ایک ماہ مکمل ہونے والا ہے، مظاہرین کا کہنا ہے کہ اس سے تحریک پاکر پورے مراٹھواڑہ میں احتجاج کی لہر دوڑ گئی ہے۔

Intro:شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج میں دہلی اور کولکتہ کے  پارک سرکس میدان میں فوت ہونے والے معصوم بچوں اور اب تک احتجاج میں ہلاک ہونے دو درجن سے زائد افراد کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی ،دلّی گیٹ پر اس غائبانہ نماز جنازہ کا اہتمام کیا گیا، مولانا فاروق اشاعتی نے امامت کی  اسی طرح حافظ نہال  نے مرحومین کے حق میں دعا کی، اس موقع پر مسجد شاہ گنج کے امام وخطیب محمد مجیب اللہ چشتی نے مظاہرین کو صبر وتحمل سے کام لینے کی تلقین کی واضح ہے اورنگ آباد کے شاہین باغ کو آٹھ فروری کو ایک مہینہ مکمل ہونے والا ہے ، احتجاجیوں کا کہنا ہیکہ اس سے تحریک پاکر پورے مراٹھواڑہ میں احتجاج کی لہر دوڑ گئی ہے ۔

 بائٹ ۔۔۔۔۔ عبدالباسط  ۔۔۔۔ معاون کنوینر، شاہین باغ اورنگ آباد
Body:۔Conclusion:۔
Last Updated : Feb 29, 2020, 4:59 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.