ETV Bharat / state

اورنگ زیب رحمتہ اللہ علیہ کا مزارعام لوگوں کے لیے کھول دیے گئے - مہاراشٹر کے شہر اورنگ آباد

کورونا وبا کی وجہ سے سات مہینے گزرنے کے بعد ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد کے خلدآباد میں واقعے اورنگ زیب رحمتہ اللہ علیہ کا مزار پر لوگ زیارت کے لئے پہنچ رہے ہیں اور لوگ کافی خوش بھی نظر آ رہے ہیں۔

اورنگ زیب رحمتہ اللہ علیہ کا مزارعام لوگوں کے لیے کھول دیے گئے

author img

By

Published : Nov 17, 2020, 1:57 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے شہر اورنگ آباد سے 30 کلومیٹر دور خلدآباد شہر میں واقع اورنگ زیب رحمتہ اللہ علیہ کی مزار عام لوگوں کے لیے کھول دیا گیا ہے۔

اورنگ زیب رحمتہ اللہ علیہ کا مزارعام لوگوں کے لیے کھول دیے گئے

وہیں اورنگ زیب رحمتہ اللہ علیہ کا مزار کو اولیاء اللہ کا مسکن بھی کہتے ہیں۔

کورونا وبا کی وجہ سے پچھلے سات مہینوں سے اس مزار کے دروازے بند کر دیے گئے تھے لیکن مہاراشٹرا حکومت کے مذہبی مقامات کو کھولنے کے فیصلے کے بعد مہاراشٹر میں ساری عبادت گاہیں کھول دیے گئے ہیں۔

جن میں اورنگ زیب عالمگیر رحمتہ اللہ علیہ کے مزار کے دروازے بھی عام لوگوں کے لیے کھول دیے گئے ہیں اور اس مزار پر آنے والے تمام لوگوں کو کورونا سے بچانے کے لیے سبھی احتیاطی تدابیر اختیار کیے جا رہے ہیں۔

ساتھ ہی اورنگ زیب کے مزار پر خدمت کرنے والی انتظامیہ کمیٹی کی طرف سے ہر دو گھنٹے میں مزار کے احاطے میں سینی ٹائزر کا چھڑکاؤ کیا جا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.