ETV Bharat / state

Viral Video: اورنگ آباد میں خاتون نے شوہر کی گرل فرینڈ کی پٹائی کردی، ویڈیو وائرل - اورنگ آباد ای ٹی وی بھارت خبر

اورنگ آباد میں ایک خاتون نے اپنے شوہر کی گرل فرینڈ کی سرِ عام پٹائی کردی۔ جس کے بعد کسی نے اس معاملہ کا ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر ڈال دیا اور اب یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے۔

ویڈیووائرل
ویڈیووائرل
author img

By

Published : Aug 13, 2021, 12:32 PM IST

دنیا کے تمام تر رشتوں کی بقا اعتماد کی بنیاد پر ہی قائم ہے۔ لیکن جب بھروسہ ٹوٹ جاتا ہے تو رشتے مستحکم نہیں رہ پاتے۔ میاں بیوی کے درمیان کا رشتہ بہت حساس اور مستحکم ہوتا ہے۔ لیکن کبھی کبھی اعتماد شکنی کی وجہ سے رشتوں کے درمیان فاصلے پیدا ہوجاتے ہیں۔

ویڈیووائرل

ریاست مہاراشٹر کے شہر اورنگ آباد میں ایک خاتون نے اپنے خاوند کی گرل فرینڈ کی سر عام پٹائی کردی۔ جس کے بعد کسی نے اس کا ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر ڈال دیا۔ اب یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے۔

دراصل بیوی کو اپنے خاوند پر شک ہونے کے بعد اپنے خاوند پر نظر رکھنے لگی اور اس کے پیچھے جانا شروع کردیا۔ چند ایام بعد خاتون کو اپنے شوہر کے کسی دوسری خاتون کے ساتھ ناجائز تعلقات کا پتہ چلا۔

اس کے بعد خاتون نے اورنگ آباد میں واقع وراد گنیش مندر چوک کے قریب ایک ہوٹل کے سامنے اپنے شوہر کو اس کی گرل فرینڈ کے ساتھ پکڑ کر پٹائی شروع کردی۔

مزید پڑھیں:لڑکی کے اغوا کے الزام میں لڑکے کی پٹائی

مارپیٹ کا ویڈیو بناکر کسی نے سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردیا۔ جس کے بعد یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.