ETV Bharat / state

اورنگ آباد: گنیش تہوار کے موقع پر کورونا قواعد کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں

کورونا وبا کی تیسری لہر کو دیکھتے ہوئے عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ کورونا گائڈ لائن پر عمل کرتے ہوئےتہوار منائیں۔ تہوار کی آڑ میں کسی کو بھی قواعد کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں ہے۔

گنیش تہوار کے موقع پر کورونا قواعد کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں

author img

By

Published : Sep 3, 2021, 7:03 PM IST

گنیش اتسو کی مناسبت سے اورنگ آباد میں امن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں سرکاری اعلی حکام اور عوامی نمائندے شریک ہوئے۔

گنیش تہوار کے موقع پر کورونا قواعد کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں

کورونا وبا کی تیسری لہر کو دیکھتے ہوئے عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ کورونا گائڈ لائن پر عمل کرتے ہوئےتہوار منائیں۔ تہوار کی آڑ میں کسی کو بھی قواعد کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں ہے۔

اورنگ آباد شہر میں گنیش فیسٹیول پوری سادگی کے ساتھ منایا جائے گا۔ اس تہوار میں کورونا گائیڈ لائن پر پوری طرح عمل کیا جائے گا۔ اس طرح کی یقین دہانی شہریان اور گنیش اتسو کمیٹیوں کی جانب سے دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:اورنگ آباد: شادی کے لیے دولہا تین کلو میٹر پیدل سفر کرنے پر مجبور

اگر گنیش اتسو میں کورونا گائڈ لائن کی خلاف ورزی کی گئی تو ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ پولیس کمشنر نکھل گپتا نےیہ انتباہ دیا۔

پولیس کمشنر تاپڑیا ناٹیہ مندر میں منعقدہ امن کمیٹی کے اجلاس میں شریک تھے۔ اس جلسے میں رکن پارلیمان امتیاز جلیل، سابق ایم پی چندر کانت کھیرے اور عوامی نمائندوں نے شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.