ETV Bharat / state

اورنگ آباد:کورونا کے 70 نئے مریض پائے گئے

ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں آج 70 کورونا مثبت مریضوں کی تصدیق کے ساتھ ضلع میں اب تک کورونا کے 3106 مریض ہوگئے ہیں۔ جس میں 166 کورونا مریضوں کی موت ہوچکی ہے، جیکہ 1709 صحت یاب ہوئے ہیں۔

اورنگ آباد:کورونا کے  70 نئے مریض پائے گئے
اورنگ آباد:کورونا کے 70 نئے مریض پائے گئے
author img

By

Published : Jun 18, 2020, 12:37 PM IST

ضلع اورنگ آباد میں کورونا مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ،18 جون کی صبح ضلع انتظامیہ سے موصولہ رپورٹ کے مطابق ضلع میں کورونا کے آج 70 مریض سامنے آئے ہیں۔

ضلع میں کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 3106 ہوگئی ہہ، کورونا وائرس کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد سے انتظامیہ پریشان دکھائی دے رہا ہے۔
اورنگ آباد شہر میں 166 افراد کی کورونا سے موت واقع ہوئی ہے اور 1709 مریضوں کو صحت یاب ہونے کے بعد انہیں ڈسچارج کردیا گیا ہے، وہیں بہت سارے لوگوں کو ہوم کورنٹائن بھی کیا گیا ہے۔

کورونا کے مریضوں کو اورنگ آباد ضلع کے مختلف اسپتالوں میں علاج کے لیے رکھا گیا ہے۔ مریضوں کی بڑھتی تعداد کو دیکھتے ہوئے پولیس نے شہر میں جگہ جگہ چیک پوائنٹ لگائے ہے تاکہ لوگ بے وجہ شہر میں نہ گھومنے ۔

انتظامیہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ لوگ اپنے گھروں میں رہیں اور ضرورت کے وقت ہی گھر سے باہر نکلے۔ سماجی دوری بنائیں رکھیں، گھرسے باہر نکلتے وقت منہ پر ماسک لگائیں ۔

فی الحال اورنگ آباد ضلع میں کئ جگہ ہاٹ اسپاٹ بنائے گئے ہیں، وہاں کے لوگوں کو اپنے زون سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں دی گئی ہے ۔جن علاقوں میں مثبت مریض پائے جا رہے ہیں ان علاقوں کو پوری طرح سیل کر دیا گیا ہیں اور وہاں پر سینیٹایزیشن کابھی کام کیا جا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.