ETV Bharat / state

اورنگ آباد: قرآن رشد و ہدایت کا سر چشمہ ہے

ہردور میں اور ہرزمانے میں حق تعالی نے اپنے بندوں کو صحیح راستہ پر چلنے کے لیے انبیاء اور رسول بھیجے اور ان پر صحیفے بھی اتارے۔ حضورنبی کریمﷺ پراللہ تعا لی نے قرآن کریم نازل فرمایا۔ اورتاقیامت آنے والے انسانوں کے لئے قرآن کریم رشد و ہدایت کا منبع ہے۔

قرآن
قرآن
author img

By

Published : Oct 21, 2021, 12:16 PM IST

Updated : Oct 21, 2021, 1:44 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے شہر اورنگ آباد میں واقع ہوٹل پرلیس میں جلسہ سیرت النبیﷺاور قرآن فہمی کے موضوعات پر منقعد تقریب میں معروف اسلامی اسکالر ماجد پاریکھ نے شرکت کی اور قرآن کریم کی عظمت اور ا س کے پیغام پر مفصل روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں کی پستی کا سبب قرآن کریم کے آفاقی پیغامات کو پس پشت ڈالنا ہے۔

قرآن

ہردور میں اور ہرزمانے میں حق تعالی شانہ نے اپنے بندوں کو صحیح راستہ پر چلنے کے لیے انبیاء اور رسول بھیجے۔ اور ان پرصحیفے بھی اتارے۔حضو ر نبی کریمﷺ پر اللہ تعا لی نے قرآن کریم نازل فرمایا۔ اورتاقیامت آنے والے انسانوں کے لئے قرآن کریم رشد و ہدایت کا منبع ہے۔

مذکورہ بالا خیالات کا اظہار معروف اسلامی اسکالر اور کاروباری ماجد پاریکھ نے کیا۔

مزید پڑھیں :

اورنگ آباد: جماعت اسلامی ہند کی 'کونوا انصار اللہ' ریاست گیر مہم کی شروعات

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ آج ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم بحیثیت مسلمان قرآن کریم کے احکام اور اس کے فرامین سے رو گردانی کے بجائے اس پر عمل کرتے ہوئے اپنی دنیا و آخرت میں سر خروئی کا سبب بنائیں۔

Last Updated : Oct 21, 2021, 1:44 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.