مہا وکاس اگھاڑی کی تشکیل اور ریاست میں حکومت کے بعد بی جے پی کے ڈپٹی میئر وجے اوتاڑے نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا تھا جس کی وجہ سے ضمنی انتخابات ہوئے اور میں شیوسینا امیدوار کی کامیابی کو مہا وکاس اگھاڑی کی پہلی جیت سے تعبیر کیا جارہا ہے۔
واضح رہے 30 برسوں تک ساتھ رہنے والے بی جے پی اور شیوسینا اتحاد کا رشتہ اب قصہ پارینہ بن چکا ہے۔