ETV Bharat / state

اورنگ آباد میں کورونا کے 64 نئے کیسز - کورونا

اورنگ آباد میں اب تک کورونا کے 18853 مریض سامنے آئے ہیں جبکہ اس وبا سے 595 مریضوں کی موت ہو چکی ہیں اور 14216 صحتیاب ہوئے ہیں۔ فی الوقت 4041 مریض زیرعلاج ہیں۔

Aurangabad records 64 fresh Covid-19 cases
اورنگ آباد میں کورونا کے 64 نئے کیسز
author img

By

Published : Aug 17, 2020, 10:48 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں کورونا مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ضلع انتظامیہ کی تازہ رپورٹ کے مطابق کورونا کے 64 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد کورونا متاثرین کی تعداد 18853 ہوگئی ہیں۔

اب تک 595 افراد کی کورونا سے موت ہوئی ہے اور 14216 مریضوں کو صحتیابی کے بعد ڈسچارج کردیا گیا۔ فی الوقت 4041 مریض ہسپتال میں زیرعلاج ہیں۔

کورونا کے مریضوں کو اورنگ آباد ضلع کے مختلف اسپتالوں میں علاج کے لیے رکھا گیا ہے۔ مریضوں کی بڑھتی تعداد کے پیش نظر پولیس انتظامیہ نے شہر میں جگہ جگہ چیک پوسٹ قائم کئے ہیں تاکہ لوگوں کو بے وجہ گھومنے سے روکا جاسکے۔

انتظامیہ نے عوام کو گھروں میں ہی رہنے کی صلاح دی ہے اور کہا کہ صرف انتہائی ضروری ہوتو گھر سے باہر نکلیں اور سماجی فاصلہ برقرار رکھے، ماسک کا استعمال کریں

اورنگ آباد میں مختلف مقامات پر ہاٹ اسپاٹ بنائے گئے ہیں اور کنٹونمنٹ زون میں رہنے والے لوگوں کو باہر نکلنے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔ جن علاقوں میں مثبت کیسز پائے جارہے ہیں انہیں سیل کردیا جارہا ہے اور سنیٹائز کیا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.